جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حق کی تحریک ہے، دبانے سے دبتی نہیں بڑھتی جاتی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 35 سال میں لیبر ڈویژن نے مزدوروں کو ہمت اور حوصلہ دیا۔ جو حق کی تحریک ہے وہ دبانے سے دبتی نہیں بڑھتی چلی جاتی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے یومِ تاسیس پر منعقدہ…

اتحادی بی اے پی کی عمران خان سے ملنے سے معذرت

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیر اعظم عمران خان  سے ملنے سے معذرت کرلی۔وزیر اعظم نے آج رات بی اے پی ارکان کو ملاقات کے لیے بلایا تھا، بی اے پی ارکان نے جواب دیا کہ پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سمیت کچھ ارکان اسلام…

آرمی چیف سے چینی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں دفاعی تعاون، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر…

تحریک عدام اعتماد: اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں، طارق بشیر چیمہ

حکومتی اتحادی ق لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک جمع…

ہمارے پاس اتحادیوں کے بغیر بھی 179 ممبر ہیں، خورشید شاہ کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے لیے ہمارے پاس اتحادیوں کے بغیر بھی 179 ممبر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو اگر…

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے اپنی حکمت عملی بتادی

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا جبکہ دونوں ٹیمیں اب سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 12 مارچ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں…

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ایئر لائن (پی آئی اے)  کے تمام اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ ایف بی آر نے کارروائی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں ڈھائی ارب روپے ادا نہ کرنے پر کی ہے۔ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے پی…

کراچی: ہوٹل عملے کا آسٹریلوی ٹیم کا شاندار استقبال

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کراچی پہنچنے پر ہوٹل کی لابی میں عملے نے مہمان کھلاڑیوں کا مختلف پیغامات کے ساتھ شاندار استقبال کیا۔آسٹریلوی کھلاڑی جب کراچی میں ہوٹل پہنچنے تو لابی میں ہوٹل کے عملے نے مہمان کھلاڑیوں کا دلچسپ پیغامات کے ساتھ…

شمالی کوریا کے سفارتخانے کا اسلام آباد پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام

پاکستان میں شمالی کوریا کے سفارت خانے نے اسلام آباد پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ شمالی کوریا کے سفارت خانے  نے وزارت خارجہ اور آئی جی اسلام آباد کو احتجاجی خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ تھانہ شالیمار پولیس 7 مارچ…

کرکٹ آسٹریلیا پاکستان اور بھارت کو ملاکر سہ فریقی سیریز کی میزبانی کیلئے تیار

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ نے پاکستان اور بھارت کو شامل کرکے اپنی سرزمین پر سہ فریقی سیریز کروانے پر تیار ہونے کا اشارہ دے دیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچز صرف آئی سی سی ایونٹس اور ایشیا کپ کے مقابلوں تک محدود ہوکر رہ گئے…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کے ہاتھوں بھارت کے پنکج ایڈوانی ناک آؤٹ

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے…

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فہیم اشرف کا کراچی ہوٹل میں آمد پر کوویڈ ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا ہے۔پی سی بی ترجمان کے مطابق فہیم اشرف 5 روز کی…

تحریک عدم اعتماد کے بعد اسپیکر ہاؤس میں اہم اجلاس، وفاقی وزراء کی شرکت

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسپیکر ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور جلد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا…

بلاول نے تمام پارٹی ایم این ایز کو کل سندھ ہاؤس میں مدعو کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل سندھ ہاؤس اسلام آباد مدعو کرلیا۔بلاول بھٹو  اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے۔ پی پی چیئرمین…

پاکستان، آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ کیلئے کراچی پہنچ گئیں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئیں۔ دو گھنٹے بعد دونوں ٹیمیں ائیر پورٹ سے ہوٹل روانہ ہوئیں، دوسرا ٹیسٹ 12مارچ سے شروع ہوگا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں خصوصی پرواز سے سہ پہر سوا 3 بجے اسلام آباد سے…

وزیراعظم نے سینئر پارٹی رہنماؤں کااجلاس بنی گالہ میں طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کرلیا، اجلاس میں وفاقی وزراء پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری و دیگر شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت…

سترہ فیصد ٹیکس جیولرز برادری کا معاشی قتل ہے، واپس لیا جائے، حنیف موتی والا

جیولرز اینڈ جیم ٹریڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین حنیف موتی والا نے کہا ہے کہ 17 فیصد ٹیکس جیولرز کا معاشی قتل ہے، یہ واپس لیا جائے۔ حنیف موتی والا کی زیر صدارت جیولرز اینڈ جیم ٹریڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں…

میچ فکسنگ میں ملوٹ بھارتی کرکٹر شری شانت ریٹائر

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث رہنے والے بھارتی کرکٹر شانتاکمارن شری شانت نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شری شانت نے کہا کہ بھارت کی نمائندگی کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے…

تحریک عدم اعتماد کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں حکومتی ارکان سے اپوزیشن رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔نواب شیر و سیر اور نور عالم خان سے پی پی رہنما نیئر بخاری اور ندیم…

چوہدری شجاعت کی فضل الرحمان اور آصف زرداری سے ملاقاتوں کی اندرونی کہانی

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی سربراہ پی ڈی ایم  مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ شب مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی تھی جبکہ آج شام…