جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہم تمہارے ہر اوچھے ہتھکنڈے کا مقابلہ کرینگے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا حکمرانوں سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ ہم تمہارے ہر اوچھے ہتھکنڈے کا مقابلہ کریں گے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ…

یہ اوور ایکٹنگ کی عادت کب جائے گی؟ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی ویڈیو پر جواب

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے حال ہی میں شعیب ملک کی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی…

روس یوکرین راہداریاں کھولنے پر اتفاق، شہریوں کا انخلاء

روس اور یوکرین کے درمیان راہداریاں کھولنے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ روز 35 ہزار افراد نے انخلاء کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یوکرین کے…

آصف زرداری سے PTI رہنما یار محمد رند کی ایک اور ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند نے ایک اور ملاقات کی ہے۔سردار یار محمد رند کی آصف علی زرداری سے رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ملاقات کے دوران…

افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ رکن یورپی پارلیمنٹ

آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی CLARE DALY نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ ایک بیان میں یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی جنگوں میں…

نیویارک: کار حادثہ، پاکستانی نوجوان جاں بحق

امریکی ریاست نیویارک کے آئی لینڈ میں ایک کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 17 سالہ پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جاں بحق نوجوان پاکستانی امریکن ڈاکٹرز کی تنظیم ’اپنا‘ کے سابق صدر ڈاکٹر جاوید سلمان کے…

ڈیوڈ وارنر نے PSL نہ کھیلنے کی کیا وجہ بتائی؟

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ وہ پہلی بار…

جاپان نے کریل جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945ء میں روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین پر جنگ…

وزیر اعظم کی آج لاہور میں گورنر، وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوگی

وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان اسمبلی سےرابطوں سے متعلق بریف کریں گے، جبکہ صوبے میں پارٹی کے سینئر وزراء بھی…

امام الحق نے بابر اعظم سے ’تھپڑ‘ کے سارے حساب برابر کردیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن امام الحق کو مذاق مذاق میں تھپڑ دے مارا تھا جس کا انہوں نے حساب برابر کردیا۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مارنوس لابوشین کی جانب سے کھیلی جانے والی گیند فیلڈنگ پر موجود امام الحق کے…

پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ترین گروپ کا بائیکاٹ

کراچی میں ڈیرہ جمانے کے بعد وزیر اعظم آج لاہور جائیں گے، جہاں عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے۔پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ترین گروپ شرکت نہیں کرے گا۔ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی…

مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی تصدیق

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی تصدیق کردی،وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت لمپی اسکن ویکسین درآمد کرنے کے لیے فوری انتظامات کررہی ہے۔اس حوالے سے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا…

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جارہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت حاصل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔رپورٹس کے مطابق خصوصی پرواز میں یوکرین سے آنے والے طلبا اور دیگر پاکستانی سوار تھے۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین…

وزیر اعظم کی پیر پگارا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی، سائرہ بانو

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی پیر پگارا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ایک بیان میں سائرہ بانو نے کہاکہ پیر پگارا کی طبیعت ناسازی کےباعث ملاقات نہیں…

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر آج ہونے والے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کے درمیان مشاورت ہوئی ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین…

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے، وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد جائیں گے۔ وزیر اعظم سے گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ سندھ اسمبلی اور پارٹی رہنما بھی ملاقات کریں…

اینٹی کرپشن پنجاب کا رہنما مسلم لیگ ن چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ

اینٹی کرپشن پنجاب نے راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم چوہدری تنویر کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچی، مگر وہ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔ ذرائع کا…

حق کی تحریک ہے، دبانے سے دبتی نہیں بڑھتی جاتی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 35 سال میں لیبر ڈویژن نے مزدوروں کو ہمت اور حوصلہ دیا۔ جو حق کی تحریک ہے وہ دبانے سے دبتی نہیں بڑھتی چلی جاتی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے یومِ تاسیس پر منعقدہ…