جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے 13 منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کردیے گئے ہیں، جنہیں کل نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق…

وزارتِ قانون کا منحرف ارکان کو 5 سال کیلئے نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار

وزارتِ قانون نے منحرف ارکان کو پانچ سال کے لیے نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار کردیا۔مجوزہ آرڈیننس میں کہا گیا کہ منحرف ارکان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دیا جائے، وزارت قانون نے اٹارنی جنرل کے آرڈیننس کے مسودے پر اعتراض لگا…

فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 3 کروڑ ڈالر رہا

رواں مالی سال فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم تین کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق فروری 2022 میں ملکی نجی شعبے میں آٹھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ سرکاری شعبے سے پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے سرمایہ کا…

اسلام آباد: دفعہ 144 کے دائرہ کار میں مزید 1 کلو میٹر کا رقبہ شامل

حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون کے باہر ایک کلو میٹر تک رقبہ بھی ریڈزون میں شامل کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈزون میں ایمبیسی روڈ، ساؤتھ یونیورسٹی…

محمد یوسف کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی رخصتی کے موقع پر ایک جذباتی پیغام دیا ہے۔محمد یوسف نے بیٹی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی صاحبزادی کے سر پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔سابق ٹیسٹ…

سندھ ہاؤس پر نہیں وفاق میں سندھ کی علامت پر حملہ کیا گیا، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ ہاؤس پر نہیں بلکہ وفاق میں سندھ کی علامت پر حملہ کیا ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے سندھ ہاؤس اسلام آباد پر پی ٹی آئی کارکنان کے حملے کی مذمت…

پاکستان، آسٹریلیا کی ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹریننگ سیشن کریں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 21 مارچ سے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کی کر کٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے 7 اسٹاف ممبرز کے ساتھ لاہور کے…

آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے لاہور میں گالف کھیلی

آسٹریلیا کی کر کٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے 7 اسٹاف ممبرز کے ساتھ لاہور کے جیم خانہ کلب میں گالف کھیلی ۔ کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ گالف کھیلنے کے لیے صبح جلدی اٹھنا پڑا جبکہ یہاں گالف کھیل کر اچھا لگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین…

عمران خان صاحب اب بس بہت ہوچکا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب اب بس بہت ہوچکا، اب آپ پچ پر کھڑے رہے تو آپ کا کردار قوم خود درست کرے گی، یہ قوم آپ کو اسٹریچر پر ڈال کر گھر بھیجے گی، عدم اعتماد کا…

لاہور ٹیسٹ میں تگڑی کرکٹ کھیلیں گے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے خود پر اعتماد کیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ہیڈ کوچ نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے پاکستان کے لئے بڑی خدمات انجام دی ہیں، وہ ٹاپ…

جاپانی میں قابل سواری بکری نما روبوٹ تیار

جاپان کی مشہور زمانہ ٹیکنالوجی کمپنی کاواساکی نے ٹوکیو میں منعقدہ دنیا کے سب بڑے روبوٹ ٹریڈ شو میں ایک قابل سواری روبوٹ بکری پیش کرکے شرکا کو حیران کردیا۔ 2022 انٹرنیشنل روبوٹ ایگزیبیشن میں بہت ساری منفرد قسم کی تخلیقات نمائش کے لیے رکھی…

باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات ہوگی، ارباب لطف اللہ

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے کہا ہے کہ باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت انتہائی افسوسناک امر ہے، اس سانحہ کی مکمل تحقیقات کی جائے گی اور اس کے ذمہ داران کو سزا بھی دلوائی جائے گی، تاکہ مستقبل میں…

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا، سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا۔ 100 انڈیکس کو 777 پوائنٹس کا جھٹکا دے گیا اور سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان دے گیا۔ ملکی سیاسی صورتحال پر اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

کراچی: 22 دن کی بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی

کراچی پولیس نے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کے دلخراش واقعے سے پردہ اُٹھا دیا۔ایس ایچ او لیاقت آباد کے مطابق بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی ہے، سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچی کو ذبح کیا۔ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے ملزمہ عمیمہ کو…

جلیل شرقپوری کا عثمان بزدار کے خلاف ووٹ ڈالنے سے انکار

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ووٹ ڈالنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں جلیل شرقپور نے کہا کہ ہمارا 12 منحرف لوگوں کا گروپ وزیراعلیٰ کے ساتھ تھا، ن لیگ کے 5…

تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، ابہام دور کرلیں، کیا آپ نے زرداری اور نواز شریف کے لیے مائنس کی بات قبول کی، عمران خان نے تحریک انصاف کا پودا اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔اسلام آباد میں…

رمیش کمار نے گالی دینے پر شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوادیا

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ پی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار نے شہباز گل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گالی دینے کے معاملے پر قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔ یہ…

فیصل جاوید کا منحرف ارکان کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان پارلیمنٹ کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ منحرف اراکین ہوش کے ناخن لیں، ضمیر فروشی سے اپنی سیاست کو ہمیشہ کے…

آج کے بعد حملہ کیا تو پی ٹی آئی اراکین کے گھر بھی محفوظ نہیں رہیں گے ، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج کے بعد ایسا کیا تو آپ کے اراکین کے گھر بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے…

شعیب اختر کی نظر میں دُنیا کے تین عظیم کرکٹرز کون؟

راولپنڈی ایکپسریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے دُنیا کے تین عظیم کرکٹرز کے نام بتا دیئے۔شعیب اختر نے کامیڈین تنمے بھٹ کے زیرِ اہتمام یوٹیوب چیٹ شو میں شین وارن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’شین وارن بڑے دل کے مالک تھے،…