جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فواد چوہدری بتائیں، کس نے کس کی مدد کی؟ مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ فواد چوہدری بتائیں، کس نے کس کی مدد کی؟فواد چوہدری کے بیان پر چوہدری مونس الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ردِ عمل…

پاک آسٹریلیا سیریز: ون ڈے اور T20 میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد 19 مارچ کی صبح فیصلہ کیا،29،31…

محمد رضوان کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی حجام بن گئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے محمد رضوان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ساتھی کرکٹر مارنوس لابوشین کے بال کاٹ دیے۔ مارنس لابوشین کی جانب سے جاری مختصر ویڈیو میں انکشاف کیا گیا کہ ڈیوڈ وارنر ناصرف کرکٹ آسٹریلیا کے ایک قابل اعتماد بیٹر کے طور پر…

بزدار نے ملاقاتیں تیز کر دیں

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے موجودہ سیاسی صورتِ حال میں اراکینِ صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں تیز کر دی ہیں۔انہوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی ہے جن میں لطاسب ستی، پیر مختار اور محی الدین شامل ہیں۔’’ہر مافیا…

عمران خان کے ’امریکا کی غلامی نہ کرنے‘ کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردّ عمل

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات…

پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات…

ن لیگ کے کارکن نے اپنی شادی پر انوکھا ہار تیار کروالیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی کےلیے انوکھا ہار تیار کروالیا، جو مریم نواز کو بھی پسند آگیا۔پنجاب کے شہر لیہ میں مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس موقع پر قیادت سے اپنی محبت کا اظہار بھی…

جہانگیر ترین کا سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت کا عندیہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے ملک کی سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت کا عندیہ دے دیا۔جہانگیر ترین کی لاہور رہائشگاہ پر پی ٹی آئی ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا، جس کے شرکاء سے جہانگیر ترین نے لندن سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔اعلامیے کے…

پیپلز پارٹی نے سندھ ہاؤس پر حملے کیخلاف درخواست جمع کروادی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی ایم این اے عطاء اللّٰہ اور فہیم خان سمیت یوتھ ونگ کے حملے  کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی  نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی قادر مندوخیل نے سندھ…

ماں، باپ کیخلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ نہیں ہوسکتا، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ماں اور باپ کے خلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ درج نہیں ہوسکتا ہے۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شہری مجید احمد کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ ماں اور باپ کے خلاف بچے کے اغوا کا…

تحریک انصاف کے بانی رہنما نجیب ہارون نے بھی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن و رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے بھی وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ پارٹی میں ناراضگی ہوتی ہے میں نے ایک…

اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے؟ ایاز صادق نے بتادیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے بتایا کہ اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ آرٹیکل 254 کہتا ہے کہ جس معاملے پر اجلاس بلایا گیا ہو…

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے 13 منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کردیے گئے ہیں، جنہیں کل نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق…

محمد وسیم کا ورلڈ ٹائٹل کیلئے برطانوی سنی ایڈورڈز سے مقابلہ کل ہوگا

پاکستانی باکسر محمد وسیم کل ورلڈ ٹائٹل کے لیے برطانیہ کےسنی ایڈورڈز سے مقابلہ کریں گے۔محمد وسیم نے دبئی سے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ فائٹ کے لئے کافی پرجوش ہوں، جیت کر پاکستان کا نام روشن کروں گا۔انہوں نے کہا کہ میرا مقابلہ ورلڈ…

مائنس عمران خان کے بارے میں سوچا ہی نہیں جاسکتا، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کے بارے میں سوچا ہی نہیں جاسکتا ہے۔واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف عالمی سازشوں کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ بیرونی…

پیپلز پارٹی وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار نہیں لائے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا، پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول…

عدم اعتماد میں ووٹ کیلئے کسی عہدے یا پیسے کا لالچ نہیں دیا گیا، افضل خاند ڈھانڈلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی افضل خان ڈھانڈلہ نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ایک بیان میں افضل خان ڈھانڈلہ نے کہا کہ میں سندھ ہاؤس میں موجود نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے عدم اعتماد میں ووٹ کےلیے کسی عہدے یا پیسے کا لالچ دیا…

اسلام آباد میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل دن 11 بجے بینک گئی، 3 بجے اس کی موت کی اطلاع ملی۔ لیڈی کانسٹیبل اقراء کی موت کے  معاملے کا پولیس حکام نے نوٹس لیتے…

وزیر اعظم کا سوات جلسہ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دوبارہ طلبی کا نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سوات میں جلسے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان یا اُن کے وکیل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) کے سامنے پیش…

بیٹی کی شادی پر ٹیم کے کھلاڑیوں کی محمد یوسف کو مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کو ان کی بیٹی کی شادی کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈھیروں مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے…