Browsing Category
Urdunews
کراچی: لیاری گینگ وار سے منسلک سابق SHO سمیت 2 افراد قتل، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے صدر میں لیاری گینگ وار سے منسلک برطرف پولیس افسر سمیت 2 افراد کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ساؤتھ شرجیل کھرل کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس…
عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ کے ہاں آئندہ ماہ دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ عثمان خواجہ اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی بیوی ریچل نے سال 2018 کے آغاز میں اسلام قبول کرکے ان سے شادی کی تھی۔A post…
جھوٹ، فریب، کردار کشی کی عمارت منہدم ہو چکی، شہباز شریف
ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کے سی ای او کے انکشافات نام نہاد احتساب کے نام پر نواز شریف اور خاندان کے سیاسی طور پر متاثر ہونے والے ظلم و ستم کو بے نقاب کرتے ہیں، انہیں عوامی زندگی سے دور رکھنے کے لیے کرپشن کے الزامات…
پاکستان نے OIC وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کی صدارت سنبھال لی
پاکستان کی میزبانی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا 48 واں اجلاس جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔نائیجر کے وزیرِ خارجہ نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو او…
اسلام آباد،OIC کانفرنس، 23 مارچ کا ٹریفک پلان جاری
اسلام آباد انتظامیہ نے او آئی سی کانفرنس اور 23 مارچ کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔اسلام آباد کا ریڈ زون 24 مارچ تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گا، سرینا چوک، اسٹیٹ بینک چوک، ایکسپریس چوک، ایوب چوک عام ٹریفک کیلیے بند ہوگی۔سرینگرہائی وے،…
سکھر: اغواء کی کوشش میں قتل ہوئی پوجا کماری کی آخری رسومات آج ادا ہونگی
سندھ کے شہر سکھر میں اغواء کی کوشش کے دوران قتل ہونے والی 18 سالہ پوجا کماری کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔سکھر پولیس کے مطابق مرکزی ملزم واحد بخش لاشاری سے تفتیش جاری ہے۔اطلا ع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا، جس…
او آئی سی کی تاریخ کیا ہے؟
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا 48واں اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں 57مسلم ممالک کی یہ عالمگیر تنظیم اقوام متحدہ سے ’انسداد اسلامو فوبیا‘ کو ایک سنجیدہ فوری توجہ طلب عالمی…
پاکستان میں سلو پچز پر سابق آسٹریلوی کرکٹرز کی تنقید
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے پاکستان میں سلو پچز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے اچھی پلاننگ نہیں، ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے پاکستان کو پچز کو بہتر بنانا ہوگا۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مارک وا نے سلو پچز…
پاکستان کی میزبانی میں 48 واں OIC وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، وزیرِ اعظم شریک
پاکستان کی میزبانی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا 48 واں اجلاس جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل اجلاس…
آرمی چیف کی سعودی وزیرِ خارجہ سے اہم ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اہم ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی…
ڈنئیل ویٹوری آسٹریلیا کی وائٹ بال کوچنگ ٹیم کا حصہ بن گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈنئیل ویٹوری دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی وائٹ بال کوچنگ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ڈنئیل ویٹوری نے میلبرن میں بطور کنسلٹنٹ وائٹ بال ٹیم کے کیمپ کو جوائن کرلیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویٹوری 24 مارچ کو…
حاسد OIC کانفرنس کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے: شاہ محمود قریشی
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ او آئی سی کانفرنس کامیابی سے ہم کنار ہو گی، جو پاکستان کے حاسد ہیں وہ اسے کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے حوالے سے وزیرِ خارجہ…
پتوکی، پاپڑ فروش باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق، باراتی کھانا کھاتے رہے
پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں باراتیوں کے تشدد سے پاپڑ فروش دم توڑ گیا، انسانیت سوز واقعے میں لاش کے سامنے پڑے ہونے کے باوجود باراتی کھانا کھاتے رہے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شادی ہال کے مینجر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج…
انڈوں کیساتھ کونسی غذائیں نہیں کھانی چاہئیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی قوت فراہم کرنے والی یہ ایک مکمل غذا ہے مگر اسے چند غذاؤں کے ساتھ ملا کر کھانے سے پرہیز کرنا چاہئے ورنہ انڈہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈہ پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ…
اپوزیشن کی گگلی پر حکومت کلین بولڈ ہوگی، حمزہ شہباز
ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نےجتنی اننگز کھیلنی تھی کھیل لی، اب اپوزیشن گگلی کرے گی اور حکومت کلین بولڈ ہوگی۔حمزہ شہباز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جلسوں میں عجیب باتیں کرتے ہیں، انہیں پمز اسپتال میں…
کراچی: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق
کراچی کی شارعِ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچیاں اور 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں…
لاہور ٹیسٹ، دوسرے دن کا پہلا سیشن آسٹریلیا کے نام
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔لاہور ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کا پہلا سیشن مہمان بلے بازوں کے نام رہا، پاکستانی بولرز کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔مہمان ٹیم…
لاہور ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا نے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز 232 رنز 5 وکٹ کے نقصان سے کیا۔گزشتہ روز پاکستان…
’آپ ہر دن کو جینے کے قابل بناتی ہیں‘، شنیرا کی سالگرہ پر وسیم اکرم کا پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر وسیم اکرم کا ہر دن اہلیہ شنیرا اکرم کی وجہ سے جینے کے قابل بنتا ہے۔وسیم اکرم نے شنیرا کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ آپ…
کراچی: کار کی ٹکر، فوڈ ڈلیوری رائیڈر جاں بحق
کراچی کی شارع فیصل پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جو کہ فوڈ ڈلیوری کمپنی کا رائیڈر تھا۔حادثے کے ذمے دار کار سوار شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹکر…