Browsing Category
Urdunews
وقار یونس کا چُھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر وقار یونس ناصرف کرکٹ میں مہارت رکھتے ہیں بلکہ ان کی آواز بھی کافی سُریلی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن یوم پاکستان کے نام کیا گیا، کھیل شروع ہونے سے…
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، الوداعی بیان میں آبدیدہ ہوگئیں
ٹینس کی عالمی نمبرایک کھلاڑی آسٹریلیا کی ایش بارٹی نے 25 برس کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیائے ٹینس کو حیران کر دیا۔ ایش بارٹی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے…
مکی آرتھر کو یاسر شاہ کی تلاش
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کی تلاش ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ یاسر شاہ کہاں ہے؟ اگر وہ فِٹ ہے تو اسے پاک…
پاکستان اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت کا مظہر ہے: شہباز شریف
صدرِ مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت اور مسلمانانِ برصغیر کی دعاؤں کی قبولیت کا مظہر ہے۔یومِ پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن اور…
معروف مصنفہ سارہ سلیری گڈ ائر امریکا میں انتقال کرگئیں
معروف مصنفہ سارہ سلیری گڈ ائر 68 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئیں، وہ معروف صحافی ضیاء الدین احمد سلیری کی بیٹی تھیں۔سارہ سلیری گڈ ائر 1953 میں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کنیئرڈ کالج لاہور سے گریجویشن مکمل کی۔ پنجاب یونیورسٹی…
گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار قائد پر حاضری
کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول بھی رکھے، صوبائی وزراء بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہم قائد اعظم…
پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، انتظامیہ نے ایکشن لے لیا
پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پتوکی انتظامیہ نے شادی ہال کو سیل کردیا۔پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں باراتیوں کے تشدد سے…
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، عبداللّٰہ، اظہر کی ففٹی مکمل
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے۔وکٹ پر موجود اظہر علی اور عبداللّٰہ شفیق نے آج کھیل کے پہلے سیشن میں اپنی نصف سینچریاں مکمل کیں۔میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے…
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن یوم پاکستان کے نام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے دن یوم پاکستان کے نام کر رکھا ہے۔23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوا، کھیل کے آغاز میں دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز…
ملک کی خود مختاری کو ہمیشہ عزیز رکھیں گے: صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، آج کے دن تحریکِ پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، عزم کرتے ہیں کہ ملک کی آزادی اور خود مختاری کو ہمیشہ عزیز رکھیں…
یوم پاکستان، مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب
لاہور کے تاریخی مزار اقبال پر یوم پاکستان کے موقع پر گارڈز تبدیلی کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔لاہور کے مزار اقبال پر ہونے والی گارڈز تبدیلی کی تقریب میں ایئر وائس مارشل…
یومِ پاکستان پر سربراہ پاک فضائیہ کا پیغام
یومِ پاکستان کے موقع پر سربراہِ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ 23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
پاک بحریہ کی کراچی میں 21 توپوں کی سلامی
پاک بحریہ کی جانب سے آج یومِ پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یومِِ پاکستان کی مناسبت سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات جاری ہیں۔پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید…
یومِ پاکستان کی مرکزی تقریب، صدر، وزیرِ اعظم، سربراہانِ مسلح افواج شریک
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں یومِ پاکستان کی مرکزی تقریب جاری ہے، جس میں صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم عمران خان، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ شریک ہیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا، نیول چیف…
کورونا پر کنٹرول، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
پاکستان میں کورنا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آگئی ہے، 2 سال بعد پہلی بار ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 34 ہزار…
اسرائیل، چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 افراد ہلاک
اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، مسلح اسرائیلی آباد کاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی اسرائیل کے علاقے میں ایک چاقو بردار شخص نے پیٹرول پمپ کے قریب خاتون…
افغانستان، سیکنڈری کی طالبات آج سے اسکول جائیں گی
افغانستان میں 7 ماہ بعد آج 23 مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گی۔افغان وزارت تعلیم کے اعلان کے مطابق سات ماہ سے زائد کے عرصے کے بعد افغانستان میں لڑکیوں کی سیکنڈری اسکولوں میں تعلیم کا سلسلہ آج سے…
یوکرین کے شہر ماریوپول میں 2 بم دھماکے
یوکرین کے شہر ماریوپول میں دو بم دھماکوں کے بعد افراتفری پھیل گئی اور کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں کی آواز کئی دور علاقوں میں بھی سنی گئی۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ماریوپول میں 2 لاکھ سے زائد افراد پھنسے…
یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔آج دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ آج اسلام…
اداروں کا کام نہیں کہ وہ سیاست میں مداخلت کریں، وسیم سجاد
سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ فوج، بیوروکریسی، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا کام نہیں ہے کہ وہ سیاست میں مداخلت کرے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم سجاد نے کہا کہ نہ صرف آئین، بلکہ قائداعظم کے ارشادات بھی…