جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارتی شخص نے انسانیت کی نئی مثال قائم کر دی

انسانیت تا حال زندہ ہے،  اس کی ہی ایک مثال سوشل میڈیا پر ویڈیو کی شکل میں وائرل ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت بھارت سے ایک ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین ویڈیو میں نظر آنے والے انسان کی شکل میں مسیحا کو خوب داد دے رہے…

ہم عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان  پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، پارلیمنٹ میں اس کٹھ پتلی کا مقابلہ جمہوریت سے کریں گے۔مالا کنڈ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  بلاول بھٹو…

لاہور ٹیسٹ، اظہر علی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کُن میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹر اظہر علی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔اظہر علی نے 94 ٹیسٹ میچز میں 7 ہزار رنز مکمل کرلیے، اور اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی…

فرانس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

فرانس کے درالحکومت پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان کے قائم مقام سفیر امجد عزیز قاضی نے قومی ترانے کی دُھن پر سبز ہلالی پرچم کو ہوا میں بلند کیا۔پرچم کشائی کی تقریب میں صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم عمران خان کے…

اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہوئے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے وزیرِ اعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا کہ اتحادی ہمارے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔حکومتی کمیٹی نے اتحادیوں سے ہونے…

وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔وقار یونس نے 373 ٹیسٹ اور 416 ون ڈے…

کراچی: تاجر سے سوا کروڑ لوٹ لیے گئے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات پیش آئی جس میں شاہراہِ پاکستان سے تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق تاجر سوزو کی پک میں 1 کروڑ 15 لاکھ روپے لے کر قصور جا رہا تھا کہ راستے میں لٹ…

ملکہ برطانیہ، ولیم اور کیٹ کی ایک اور صلاحیت سے متاثر

ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج، شہزادہ ولیم اور اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ملکہ الزبتھ دوئم کو اپنی ایک اور صلاحیت سے متاثر کردیا ہے۔شہزادہ ولیم اور کیٹ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیلیز سے  گیریفونا کمیونٹی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک…

لاڑکانہ: قوم پرست تنظیموں کے 60 کارکن قومی دھارے میں شامل

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مختلف قوم پرست تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد کارکن قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔لاڑکانہ میں سابق قوم پرست رہنما آصف چانڈیو، ارشد تونیو اور احد سومرو سمیت دیگر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔ان…

کس بیماری میں تربوز کھانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ؟

موسم گرما کا خوش ذائقہ، خوش رنگ، رسیلہ اور ہر دلعزیز پھل تربوز کے استعمال سے موسم کی شدت سے بچاؤ اور فرحت بخش تروتازہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے گرم موسم میں ٹھنڈی تاثیر رکھنے والے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال تجویز کیا…

وزیرِ اعظم کو ناراض اتحادیوں کو منانے پر بریفنگ

تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہیں اتحادیوں اور ناراض ارکان سے روابط پر بریفنگ دی گئی۔وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کے…

مائنس بزدار، ترین گروپ کو منانے کیلئے حکومتی ٹیم میدان میں آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے اپنے ہی ناراض لوگوں کو منانے کا مشن جاری ہے۔ترین گروپ کو مائنس عثمان بزدار کے مطالبے سے دستبردار کروانے کے لیے حکومتی ٹیم میدان میں آ گئی۔پنجاب کے وزیرِ…

اوباش لڑکوں کے حملے کا شکار اسسٹنٹ کمشنر کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر نے 3 اوباش لڑکوں کے حملے کے بعد پہلا ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے آج ٹوئٹر پر یومِ پاکستان کے موقع پر فِیلڈ میں نکلے ایک تصویر شیئر کی، اُن کے آس پاس دیگر افسران کو بھی کھڑے دیکھا جاسکتا…

ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے ۔چوہدری شجاعت حسین کا یوم پاکستان کے موقع پر قائداعظم اور علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے  ہوئے کہنا ہے کہ انسانیت پر لاحق انتہا پسندی، غربت کے خطرات پر…

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے، چینی وزیر خارجہ

پڑوسی ملک چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ پاکستان اُن کا دوسری گھر ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سلسلے میں کونسل کا 48واں  اجلاس پاکستانی دارالحکوت اسلام آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔او آئی سی کے اجلاس میں چین کے وزیرِ…

چیف جسٹس کے نام جسٹس فائز کا خط

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کی پٹیشن اور صدارتی ریفرنس اکٹھے نہیں سنے جا سکتے، سپریم کورٹ بار کی ہفتے کے…

جمیکا میں ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی آمد سے قبل احتجاجی مظاہرہ

ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی آمد سے قبل جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن میں برطانوی شاہی خاندان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق، اس احتجاج کا اہتمام جمیکا کی وکالت کرنے والے غیر جانبدار افراد اور…

ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام ’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ رکھ دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے  لانگ مارچ کا نام اور پلان جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کیے گئے مارچ سے متعلق نئے اعلامیے کے مطابق لانگ مارچ کو ’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ کا نام دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلم…

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، الوداعی بیان میں آبدیدہ ہوگئیں

ٹینس کی عالمی نمبرایک کھلاڑی آسٹریلیا کی ایش بارٹی نے 25 برس کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیائے ٹینس کو حیران کر دیا۔ ایش بارٹی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے…

مکی آرتھر کو یاسر شاہ کی تلاش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کی تلاش ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ یاسر شاہ کہاں ہے؟ اگر وہ فِٹ ہے تو اسے پاک…