Browsing Category
Urdunews
اسد قیصر اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔آج اسلام آباد پولیس نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد…
کراچی: آرٹس کونسل میں لطیف لٹریچر فیسٹیول کا آغاز
آرٹس کونسل کراچی میں چوتھے لطیف آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز آج سے ہو گیا۔دو روزہ فیسٹیول کا افتتاح نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی نے کیا۔فیسٹیول میں ادبی سیشنز، ثقافتی اسٹالز کے علاوہ لوک فنکاروں کی شرکت شائقین کی توجہ کا…
پرویز الہٰی کی سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ پرویز الہٰی کی اپیل پر سماعت 7 نومبر کو سماعت کرے گا۔پرویز الہٰی کی…
انسدادِ اسموگ آپریشن: صنعتوں پر 90 ہزار، گاڑیوں پر 19 لاکھ روپے کا جرمانہ
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے انسدادِ اسموگ کی کارروائیوں کے دوران خلاف ورزی کرنے والے صنعتی یونٹس پر 90 ہزار روپے جبکہ گاڑیوں پر 19 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار کا کہنا ہے کہ اسموگ کے تدارک کے لیے…
اب برطانوی جامعہ سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کریں
دنیا بھر میں معتبر تسلیم کی جانے والی برطانوی جامعات میں سے ایک نے تعلیمی میدان میں انوکھی پیش رفت کرتے ہوئے ایک نیا اور انوکھا شعبہ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اب برطانوی جامعہ ایکسیٹر جادو ٹونے میں…
سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کے اضافے کے بعد 1 تولہ 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 172 روپے اضافے…
بلاول اور آصف زرداری کیPAF بیس میانوالی پر دہشت گرد حملے کی مذمت
سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔آصف زرداری نے پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز…
فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے مطابق ان کے شوہر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔حبا فواد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد میں ان کی…
9 مئی مقدمہ، سابقہ ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد سابق ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 7 نومبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ ملزمہ روبینہ جمیل کے خلاف تھانہ سرور…
کولمبیا: ہم جماعتوں نے کمسن بچے کو سالگرہ پر رلا کر تعریفیں سمیٹ لیں
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کمسن بچے کو ہم جماعتوں نے رلا دیا تاہم صارفین پھر بھی ہم جماعتوں کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے۔ہم اکثر اپنی زندگی میں بیشتر معمولی چیزوں کی قدر نہیں کرتے تاہم ان کی اہمیت وہی جانتے ہیں جنہیں وہ میسر نہ…
صدرِ مملکت کی گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے گوادر میں پاک فوج کے قافلے اور میانوالی میں ٹریننگ ایئر بیس پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا…
لاہور: آٹے کی قیمت میں اضافہ
لاہور میں گندم کی قیمت میں اضافے پر بعض فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کر دیا گیا، آٹے کا تھیلا 2650 سے 2750 روپے کا ہو گیا۔اس حوالے سے فلور ملز مالکان کا…
پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کیخلاف درخواست، تحریری حکم نامہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ممکنہ نجکاری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ…
ججز اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے۔ججز ڈیوٹی روسٹر کے مطابق پیر سے تمام 8 ججز اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے…
ایف بی آر اور آئی ایم ایف مذاکرات کی اندرونی کہانی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا کہ راوں سال مزید…
اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی الیکشن سیل سربراہی سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے…
ملازمین کی فلاح و بہبود میں ترکیہ آگے، جاپان سب سے پیچھے
ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق کیے گئے عالمی سروے رپورٹ میں جاپان سب سے پیچھے جبکہ ترکیہ پہلے نمبر پر آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میک کینسی ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ہے۔سروے…
خیر پور: پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل
خیر پور کے علاقے درازہ شریف کے قریب پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں لڑکی کے 2 بھائیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث ملزمان کی تلاش…
چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی…
کراچی کے اسکولوں میں زیرِ تعلیم افغان طالبعلموں کا ڈیٹا جمع
کراچی کے اسکولوں میں زیرِ تعلیم افغان طالب علموں کا ڈیٹا جمع کر لیا گیا۔دستاویزات کے مطابق 55 افغان طالب علم ضلع جنوبی کے مختلف اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں جبکہ ضلع کورنگی میں 24 اور ضلع سینٹرل میں 15 افغان طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔دستاویزات…