جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹرل لندن میں احتجاج، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے جنگ مخالف تنظیموں نے سینٹرل لندن میں بڑا احتجاج کیا۔ مسلسل چوتھے ہفتے ہونے والے احتجاج میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ لندن کے علاوہ درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ …

ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری…

پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار، دیگر میچز پر بھی انحصار

ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ اب سیمی فائنل میں جانے کےلیے گرین شرٹس ایک فتح کی دوری پر ہے تاہم پہلے سری لنکا کو نیوزی لینڈ کو شکست دینا ہوگی۔کیویز جیتے تو پاکستان کو…

ویڈیو: فخز زمان کے شاندار 11 چھکے

جارح مزاج بیٹر فخر زمان کی شاندار اننگر کی بدولت پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل…

ہم نےخیرات نہیں مراعات پر مبنی منشور دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہم نے خیرات نہیں مراعات پر مبنی منشور دیا ہے۔اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہمارے جلسوں کی پے در پے کامیابیوں نے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔فردوس عاشق اعوان…

ٹیم کو ردھم مل گیا، اس میں بہت صلاحیت ہے، فخر زمان

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ اگر میچ پورا ہوتا تو ہدف کی جانب جاتے۔ اس ٹیم کو ردھم مل گیا ہے، اس میں بہت صلاحیت ہے۔بنگلور میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بلے…

پاکستان کی فتح، شاندار بیٹنگ پر فخر زمان کے گھر پر جشن

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو21 رنز سے شکست دے دی، بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈی ایل میتھڈ کے تحت ہوا۔فخر زمان نے 81 گیندوں پر 126 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔…

فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلور میں فخر زمان نے فتح گر اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنادیا۔بارش سے متاثرہ یہ…

جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جنوبی افریقہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی دوسری ٹیم بن گئی، اس سے قبل بھارتی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔بارش سے متاثرہ اس…

فخر کی طوفانی اننگز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا

ورلڈ کپ کے 35ویں اور اہم ترین میچ میں فخر زمان کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈی ایل میتھڈ کے تحت ہوا۔بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو 402…

فواد چوہدری تھانہ آبپارہ اور کوہسار میں موجود نہیں، بھائی فیصل چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کا  کہنا ہے کہ میں تھانا آبپارہ اور تھانا کوہسار گیا، فواد چوہدری وہاں موجود نہیں، دونوں تھانے کی پولیس بھی ان سے متعلق کچھ نہیں بتا رہی۔اپنے بیان میں فیصل چوہدری نے کہا کہ  فواد…

چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا…

اسرائیل کی اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ ایران کے پڑوسی ممالک کا سفر کرنے سے بھی اجتناب کریں۔ دنیا بھرمیں اسرائیل مخالف جذبات میں شدید اضافہ ہوا…

ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں فخر زمان کو نہ کھلانے پر وریندر سہواگ حیران

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے پاکستانی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں باہر بٹھانے پر حیرانگی کا مظاہرہ کیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا ہدف…

بھارت سے عبرتناک شکست، سلیکٹرز و کوچنگ اسٹاف سے وضاحت طلب

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ کے میچ میں عبرتناک شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ نے کوچنگ اسٹاف اور سلیکٹرز سے وضاحت طلب کرلی۔ واضح رہے کہ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے…

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں…

پینشن اسکینڈل میں ملوث ٹریژری افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے پینشن اسکینڈل میں ملوث ٹریژری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت چیف منسٹر انسپکشن ٹیم اور اینٹی کرپشن کا اجلاس ہوا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں چیف سیکریٹری، سیکریٹری…

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت اور دیگر کی اپیلوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے 5 رکنی لارجر بینچ کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…

بنگلورو: پاکستان کو جیت کیلئے 117 گیندوں پر 182 رنز درکار

ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت پاکستان کو 41 اوورز میں جیت کےلیے 341 رنز کا ہدف ملا ہے۔بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت 9 اوورز کی کٹوتی کردی گئی ہے، یوں پاکستان کو اب جیت کے لیے 117 گیندوں پر 182 رنز درکار…

غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے: شیری رحمٰن

سابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے۔انہوں نے ایک بیان کے ذریعے غزہ میں النصر چلڈرن اسپتال اور اسامہ بن زید اسکول پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اسپتالوں…