Browsing Category
Urdunews
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، امریکی عہدیدار
امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے پاکستان افئیرز لیزلی ویگوری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 6 بلین ڈالر ہے اور اس میں مزید اضافہ ممکن ہے۔یہ بات انہوں نے پاکستان…
پرویز الہٰی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں، ترین گروپ نے اجلاس بلالیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے اراکین نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد اور نئے قائد ایوان کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر اجلاس جس میں پنجاب کی…
میاں صاحب شیروانی سلوالی ہے؟ صحافی کا شہباز شریف سے سوال
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا انہوں نے شیروانی سلوالی ہے؟جس کا جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ شیروانیاں ہم نے پہلے بھی بہت پہنی ہیں، پاکستان عوام کی خدمت کی…
سوئٹزرلینڈ میں دنیا کا مہنگا ترین تعلیمی ادارہ
سوئٹزرلینڈ کا انسٹیٹیوٹ لا روزی عمومی طور پر دنیا کا سب سے مہنگا تعلیمی ادارہ سمجھا جاتا ہے، جہاں ایک طالب علم کی سالانہ ٹیوشن فیس ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز سے بھی زیادہ ہے۔سوئٹزرلینڈ میں مجموعی طور پر ایسے انتہائی مہنگے تعلیمی…
مجھے شوہر کے قتل سے متعلق گمراہ کن معلومات دی گئی، اہلیہ ناظم جوکھیو
ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو نے اپنے حلف نامے میں کہا کہ میرے شوہر کے قتل کا واقعہ اللّٰہ کی رضا سے ہوا ہے، مجھے میرے شوہر کے قتل سے متعلق گمراہ کن معلومات دی گئی۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی بیوہ کی جانب سے تیار کروایا گیا حلف…
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا، آسٹریلیا کو شکست
پاکستانی کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے…
30 سال بعد عمران خان کا نام کوئی یاد نہیں رکھے گا، حنا ربانی کھر
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ آج سے 30 سال بعد عمران خان کا نام کوئی یاد نہیں رکھے گا، یاد رکھا جائے گا پاکستان میں ایک وزیراعظم نے اپنی حکومت بچانےکے لیے امریکا سے تعلقات کو داؤ پر لگایا۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کو 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر…
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی منحرف اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر کیانی سے ملاقات کی، جس میں منحرف…
کسی صورت سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا، ووٹنگ کا فیصلہ جو بھی ہو مزید تگڑا ہو کر ان کے سامنے آؤں گا، میں کسی صورت سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔اپنے خطاب کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے قوم سے کہا…
خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کمیٹی نے کہا کہ اس خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 37واں اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں دفاع،…
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو 349 رنز کا ہدف
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 348 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کپتان…
عمران خان نے فیصلہ کیا جاتے جاتے فارن پالیسی کو جتنا نقصان پہنچا سکتا ہے پہنچالے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر سمجھتا ہے کہ وہ این آر او لے سکتا ہے تو یہ مشکل ہے، انہوں نے فیصلہ کیا کہ جاتے جاتے فارن پالیسی کو جتنا نقصان پہنچا سکتا ہے پہنچالے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے…
قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس…
نئی تاریخ رقم ہوگی، عدم اعتماد کامیاب ہوگی، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد واپس لیےجانے کے امکان کو مسترد کردیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نئی تاریخ رقم ہوگی اور تحریک عدم اعتماد کامیاب…
قومی اسمبلی کا اجلاس کتنے منٹ چل سکا؟
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس بمشکل 13 منٹ ہی چل سکا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوا تو ڈپٹی اسپیکر نے وقفہ سوالات شروع کیا لیکن اس دوران اپوزیشن اراکان بار بار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مطالبہ کرتے رہے۔ ڈپٹی…
سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تین فیصلے کیے گئے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تین فیصلے کیے ہیں، حکومت بدلنے کی دھمکی کو زیر بحث لایا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئینی طور پر حکومت کی تبدیلی میں کوئی…
قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد اتوار تک ملتوی، اپوزیشن کا اپنی نشستوں پر دھرنا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے قومی اسمبلی اجلاس 4 بجے شروع ہونا تھا، جو تقریباً سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، جو چند منٹ جاری…
عمران نیازی روئیں یا چیخیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی چاہے روئیں یا چیخیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، حکومت کے پاس نمبر گیم ختم ہوچکی ہے، گیم از اوور، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ایم کیو ایم سمیت 173 ارکان شریک تھے۔ اسلام…
متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے قائدین کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوئی۔مشترکا…