Browsing Category
Urdunews
ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فتح کے بعد شاداب خان کا ضروری اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ٹیم کے واحد بادشاہ کا نام بتادیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شاندار فتح کے بعد شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا۔شاداب…
پرویز خٹک اہم ملاقاتوں کیلئے آج لاہور پہنچیں گے
وزیر دفاع پرویز خٹک کے آج شام ترین گروپ کے ناراض ارکان سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے آج شام لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک چوہدری برادران کے علاوہ ترین گروپ کے ناراض ارکان سے بھی ملاقات…
عمران خان کو ’بھگانے کی خوشی‘ میں دعوتیں
وزیر اعظم عمران خان کو ’نو آپشن لیفٹ‘ کی صورتحال سے دو چار کرنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عمران خان کو ’بھگانے کی خوشی‘ میں دعوتوں کے اہتمام کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، متحرک جیالی حنا پرویز بٹ کی جانب سے سوشل میڈیا…
کے پی کے عوام نے بکنے والے غداروں کو مسترد کر دیا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے عوام نے غیرملکی آقاؤں کے ہاتھوں بکنے والے غداروں کو بھرپور طریقے سے مسترد کر دیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ کا جاری ہے، اب تک کی پارٹی پوزیشن…
قوم سے خطاب کے دوران عمران خان پر صدقہ وارا گیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران اُن کا کالے بکرے سے صدقہ اتارا جا رہا ہے۔گزشتہ شب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قوم سے خصوصی خطاب…
پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، ساتھ ہی حکم بھی دیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی یقینی بنائے کہ بلوچ طلباء کو کوئی ہراساں نہ کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…
پاکستان: مزید 180 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 4 کورونا…
کراچی: 10 ایف سی جوانوں کی شہادت، کالعدم TTP کا دہشتگرد گرفتار
کراچی میں ملیر کینٹ پولیس نے 10 ایف سی جوانوں کی شہادت کے واقعے میں ملوث کالعدم تحریکِ طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار کالعدم تحریکِ طالبان کے دہشت گرد میر سردار…
پاکستان کا دھمکی آمیز خط پر امریکا سے احتجاج
دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دے دیا۔پاکستان نے امریکی حکام کی جانب سے استعمال زبان اور اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا اور وزارت…
پرویز الٰہی سے اب رابطہ نہیں ہے، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے اپنا فیصلہ کرلیا، اب ان سے رابطہ نہیں ہے، پنجاب میں جب بھی تحریک عدم اعتماد آئی تو اپوزیشن کا مقابلہ پرویز الٰہی سے ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ…
وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہونے کے بعد چودھری پرویز الٰہی سرگرم
مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہونے کے بعد سرگرم ہوگئے ہیں۔چودھری پرویزالٰہی نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی، اس کے علاوہ انہوں نے خواتین ارکان پنجاب…
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
حکومت کی جانب سے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر پرائس ڈیفرنشیل کلیم مزید بڑھ جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت…
امام الحق نے ہاشم عاملہ کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے نیا ریکارڈ بنا دیا، امام الحق 48 ون ڈے اننگز میں 9 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔امام الحق سے قبل ہاشم آملہ نے 52 اننگز میں 9 سنچریاں اسکور کی تھیں، کوئنٹن ڈی کوک…
کے پی، بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل، غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل ہے۔غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی ایک تحصیل میں…
ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر اجلاس میں پنجاب کی…
بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف سنچری بناکر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 15 سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے۔ آسٹریلیا کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون…
خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان 18 اضلاع میں آج سجے گا
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیےصوبے کے 18 اضلاع میں انتخابات کے لیے میدان آج سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔خیبرپختونخوا میں 18 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔اورکزئی، شمالی اور…
ملکی سیاسی صورت حال پر شاہد آفریدی کا تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت…
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا، آسٹریلیا کو شکست
پاکستانی کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے…
30 سال بعد عمران خان کا نام کوئی یاد نہیں رکھے گا، حنا ربانی کھر
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ آج سے 30 سال بعد عمران خان کا نام کوئی یاد نہیں رکھے گا، یاد رکھا جائے گا پاکستان میں ایک وزیراعظم نے اپنی حکومت بچانےکے لیے امریکا سے تعلقات کو داؤ پر لگایا۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے…