Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم نے منحرف اراکین کے جوابات نا معقول قرار دے کر مسترد کردیے
وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین کے جوابات نا معقول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیے۔پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو وضاحت کے لیے دیا گیا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد وزیر اعظم نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کی باضابطہ منظوری…
سابق بھارتی کرکٹر بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔محمد کیف نے ٹوئٹر پر قومی کپتان کے ایک تصویر جاری کی اور آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شانداز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…
وزیر اعلیٰ محمود خان کی احتجاج پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اپنے عہدیداروں کو احتجاج کرنے پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر آگئی۔محمود خان کے وائس میسج میں ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ ہدایات وزیراعظم کے کہنے پر دے رہے ہیں، سارے منسٹرز آج اپنے حلقوں میں نماز کے بعد…
عثمان بزدار کا پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ منظور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیرِ اعلی سردار عثما ن بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔دوسری جانب سردار عثمان بزدار کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفے کا متن منظرِ عام پر آ گیا۔عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی…
جبری گمشدگی پر دہشتگردی کی دفعات لگتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلاگر صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کے بازیابی کیسز میں ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگی پر دہشتگردی کی دفعات لگتی ہیں، جبری گمشدگی بغاوت ہے، اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، آئین کے تحت چلنے والے ملک میں جبری…
انور علیم خانزادہ ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات
تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…
لاہور: پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔لاہور میں ساجد احمد خان بھٹی، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، یاور عباس بخاری اور محمد بشارت…
دوران پریس کانفرنس نواز شریف کا شہباز شریف کو فون
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوران پریس کانفرنس مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو فون کیا، مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی نواز شریف سے بات کروائی۔شہباز شریف نے نواز شریف سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پریس کانفرنس میں…
وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کے امیدوار متوقع
وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار صوبائی اسمبلی کے حالیہ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ہوسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کا نام سامنے آنے کا امکان ہے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…
ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اعلامیے کے مطابق اسپیکر نے پروڈکشن…
گلین میکسویل کی بھارت میں شادی کی 9 دن میں 5 تقریبات
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی گرل فرینڈ وینی رامن سے ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کی تقریبات بالآخر اپنے اختتام کو پہنچیں۔ کرکٹر نے اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بتایا کہ آخر کار 9 دن میں یماری شادی کی 5…
واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف سماعت 7 اپریل کو مقرر
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو درخواست کی سماعت کرے گا ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…
حکمرانوں نے 4 سال جھوٹ بولا: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم، ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے حکمران ہیں جنہوں نے 4 سال جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کی حد مقرر
ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی، ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیاء کی خریداری قومی شناختی کارڈ سے مشروط ہو گئی، ایک شخص پورے ماہ 40 کلو آٹا، 5 کلو چینی، 5 کلو گھی اور 2لیٹر آئل ہی…
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے، اس موقع پر…
عمر گل افغانستان ٹیم کےبولنگ کنسلٹنٹ مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے…
ابلتے لوہے سے کھیلنے والا حیرت انگیز شخص
انسان پانی کے ابلنے کے درجہ حرارت 100 ڈگری سینٹی گریڈ کو برداشت نہیں کر سکتا جبکہ 2,862 ڈگری پر ابلنے والے لوہے کو ہاتھ لگانا تو دور کی بات ہے، مگر جو سوچا نہیں جا سکتا ایک شخص نے وہ کر دکھایا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ایسے شخص کی…
اپوزیشن نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو لاہور سے باہر جانے سے روک دیا
اپوزیشن نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو لاہور سے باہر جانے سے روک دیا۔ذرائع ن لیگ کا بتانا ہے کہ کسی بھی ایم پی اے کو اجازت کے بغیر لاہور سے باہر جانے کی اجازت نہیں، ایم پی ایز کو مختلف گروپوں میں تقسیم کرکے ایک ساتھ رہنے کی بھی ہدایت…
پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے،عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن جلد اپنی حکمت عملی کا اعلان کرے گی۔واضح رہے کہ عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی…
تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے دن 8 سے 9 لیگی ووٹ کم ہوں گے، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے دن ن لیگ کے 8 سے 9 ووٹ کم ہوں گے۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پنجاب کے دوست متفقہ طور پر پرویز…