Browsing Category
Urdunews
بیرسٹر خواجہ نوید احمد کی کتاب کی تقریب رونمائی
سندھ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس بیرسٹر خواجہ نوید احمد کے اہم فیصلوں پر مشتمل کتاب کی تقریب رونمائی پاک امریکن کلچر سینٹر میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سینئر ایڈووکیٹس اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ "رپورٹڈ ججمنٹس آف بیرسٹر خواجہ نوید…
مونس الہٰی نے عثمان بزدار کا استعفیٰ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے عثمان بزدار کا استعفیٰ شیئر کردیا۔مونس الہٰی نے عثمان بزدار کا صوبے کی وزارت سے دیا گیا استعفیٰ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ یہ لیں رانا صاحب اب اس استعفے…
کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی توقع ہے، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…
زیادہ پانی پینے سے ہارٹ فیل کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ پانی پینے سے ہارٹ فیل کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق زیادہ پانی پینے سے جسم کی ضرورت کے مطابق پانی کی موجودگی سے دل کے کام کرنے اور جسم کے اہم اعضا کو مناسب مقدار میں خون کی…
عمران کے خلاف عدم اعتماد کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزيشن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔قائد حزب اختلاف نے اپنے بڑے بھائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی جماعتوں سے ہم مشاورت کر رہے ہیں۔…
پاکستان، آسٹریلیا کا تیسرا ون ڈے کل، کھلاڑیوں کی آپشنل ٹریننگ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ میٹ رنشا نے بھی 3 روزہ آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد ٹریننگ کی، 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پاکستان اور…
شاہد آفریدی نے ئئے سفر کا آغاز کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے اپنے نئے کاروبار سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل سے میں نے ایک نئے…
چیئرمین سینٹ انتخاب: قاسم گیلانی کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے موجودہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں قاسم گیلانی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب پر اسلام…
حکومت کی اپوزیشن رہنماؤں پر غداری کے مقدمات قائم کرنے پر مشاورت
حکومت نے اپوزیشن قیادت پر بیرون ملک کی فنڈنگ کے ذریعے حکومت گرانے کا الزام لگایا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں منحرف اور اپوزیشن ارکان کے خلاف غداری کے مقدمات…
حکومت کا منحرف، اپوزیشن ارکان پر غداری کے مقدمات بنانے پر غور
وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے منحرف اور اپوزیشن ارکان کے خلاف غداری کے مقدمات بنانے پر غور کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں منحرف اور اپوزیشن ارکان کے خلاف…
عثمان بزدار کا استعفیٰ سیاسی سمجھوتہ ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کو سیاسی سمجھوتا قرار دے دیا۔سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ سیاسی سمجھوتہ ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ماحول…
پی ٹی آئی چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کردی
تحریک انصاف چھینہ گروپ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پرویز الہٰی کی حمایت کردی ہے۔پی ٹی آئی چھینہ گروپ کے 14 ارکان پنجاب اسمبلی نے پرویز الہٰی سے لاہور میں ملاقات کی۔اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے ناراض گروپ نے وزیراعظم…
وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، وزیر اعظم کی جان کو خطرہ ہے، وزیر اعظم کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…
سیاسی میچ اب آخری اوور تک چلاگیا ہے، عامر ڈوگر
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ سیاسی میچ اب آخری اوور تک چلاگیا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ اسلام آباد میں جو سیاسی حالات ہیں، میچ اب آخری اوور میں چلا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی…
وزیراعظم کی آمد پر تالیاں نہ کوئی جوش و خروش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی آمد پر نہ تالیاں بجیں نہ کوئی جوش و خروش نظر آیا۔سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب میں خطاب سے پہلے وزیرا عظم عمران خان کو مجمع کو جگانا پڑ گیا۔ عمران خان نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔استعفیٰ کی کاپی کے مطابق عثمان بزدار نے 28 مارچ کو عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کےلیے بڑا سر پرائز سامنے…
آرمی چیف سے امریکا کے سابق مندوب زلمےخلیل زاد کی ملاقات،آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندے زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی…
کیا عدم اعتماد سے پہلے وزیراعظم کی جان کو خطرہ نہیں تھا؟ اپوزیشن کا سوال
اپوزیشن رہنماؤں نے سوال کیا ہے کہ کیا عدم اعتماد سے پہلے وزیراعظم کی جان کو خطرہ نہیں تھا؟اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی اور رہنما بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) جام کمال نے پریس کانفرنس…
وزیر اعظم تصادم کا خطرہ یا آئینی بحران پیدا نہ کریں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تصادم کا خطرہ یا آئینی بحران پیدا نہ کریں، آئینی جمہوری طریقہ کار اپنایا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…
عمران خان نے اپنی جان کو لاحق خطرے کا خدشہ ظاہر کردیا
وزیراعظم عمران خان نے اپنی جان کو لاحق خطرے سے متعلق خدشہ ظاہر کردیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے، میرے خلاف ہوئی سازش کا گزشتہ سال اگست سے معلوم ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بڑے اور طاقت ور ملک نے ہم سے بہت ہی ناراض…