Browsing Category
Urdunews
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں
نو منتخب وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی ہے، جس کے لیے وہ تمام اتحادی قائدین کے گھر پہنچے۔وزیر اعظم اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری سے…
پی سی بی کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا۔وزیر اعظم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی پیٹرن انچیف بھی تبدیل ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے۔پی سی بی ویب سائٹ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا…
جب عمران خان کہیں گے، سیٹ چھوڑ دیں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کے اراکین کے استعفے ہمارے پاس جمع ہیں، جب عمران خان کہیں گے ہم سیٹ چھوڑ دیں گے۔سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے پی ٹی آئی اراکین…
پچھلی حکومت نے پٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی اور خسارہ ہوا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے 5 سال میں اتنا خسارہ ہوا تھا، جتنا خان صاحب ایک سال میں کرگئے، آپ نے سستی شہرت کے لئے ملک کو داؤ پر لگا دیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے پٹرول کی قیمت نہیں…
ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوچکا ہے، مصدق ملک
مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک معاشی بدحالی کا شکار ہوچکا ہے، معاشی بدحالی اچانک نہیں بلکہ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کانتیجہ ہے۔ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پی…
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پرویز الہٰی کی شکست یقینی ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں پرویز الہٰی کی شکست یقینی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ پرویزالہٰی سیاسی افطاریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا دفتر کیسے استعمال…
وزیراعظم کا معاشی ماہرین کو سفارشات کی تیاری کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کو سفارشات کی تیاری کا حکم دے دیا۔نومنتخب وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر معاشی تجاویز اور سفارشات کی…
گراؤنڈ میں ڈیوڈ وارنر کا پُشپا ڈانس
آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پُشپا ڈانس کر کے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ڈیوڈ وارنر نے گراؤنڈ میں ٹالی ووڈ سپراسٹار آلو ارجن کی مشہور پُشپا واک کی اور اپنی ویڈیو انسٹاگرام…
عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم سے معافی مانگ لی
معروف میزبان اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معافی مانگ لی۔انہوں نے ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک تصویر جاری کی اور لکھا کہ بلا مقابلہ منتخب ہونے…
کرنٹ سے بچے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب جمع
کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت اور کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچے کی ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کے وکیل نے سیشن عدالت جنوبی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔کراچی جنوبی کی سیشن عدالت میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت، کرنٹ لگنے سے 6 سال کے بچے کی ہلاکت کے…
بیساکھی میلہ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد جاری
بیساکھی میلے کیلئے بھارت سے واہگہ کے راستے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے 2200 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، بیساکھی میلہ 12 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گا۔سکھ یاتریوں کا گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے…
گہری نیند سلانے والا ہیڈ بینڈ
طبّی سائنس نے ایک ایسا ہیڈ بینڈ تیار کرلیا ہے جوکہ انسان کو گہری نیند سلا سکتا ہے۔اس ہیڈ بینڈ کو’سلیپ لوپ‘ کا نام دیا گیا ہے جو کہ ابتدائی تجربات میں بہت کامیاب ثابت ہوا، یہ بینڈ ایک خاص فری کوئنسی کی آواز خارج کرکے دماغ کی ان امواج کو…
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا نام بطور وزیر خارجہ زیر غور
نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا نام بطور وزیر خارجہ زیر غور ہے۔ن لیگ کے رانا ثناء اللّٰہ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ مریم اورنگزیب کو وزارت اطلاعات ملنے کا امکان ہے۔نئی وفاقی…
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟
گزشتہ روز قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے سابق وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی تصویر منظرِ عام پر آگئی۔عمران خان کے استعفی کی تصویر ان کی جماعت پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی۔عمران خان نے پاکستان تحریکِ…
عمران خان کو کیوں ہٹایا گیا؟ سعید غنی نے بتادیا
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ملک کی برباد ہوتی معیشت کی وجہ سے ہٹایا گیا، ان کو ہٹانے کا مقصد معیشت کو بحال کرنا تھا۔سعید غنی نے شہلا رضا اور وقار مہدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں جو ضمنی…
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب، چین کی تیاری
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب اور چین کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے لیے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دورۂ سعودی عرب بطور وزیراعظم شہباز شریف…
وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے
نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔وزیراعظم کے ساتھ وفد میں ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ، مریم اورنگزیب اور دیگر شامل…
عمران اسماعیل نے گورنر کے عہدے کا چارج نہیں چھوڑا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے فی الحال عہدے کا چارج نہیں چھوڑا ہے۔ گورنر سندھ کے ذرائع نے کہا کہ عمران اسماعیل کے اہل خانہ گورنر ہاؤس میں مقیم ہیں، گورنر ہاؤس سے عمران اسماعیل اور فیملی کا سامان بھی شفٹ نہیں کیا…
وزیرِاعظم شہباز شریف کل کراچی آئینگے
وزیرِاعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے، وہ مزارِ قائد پر حاضری بھی دیں گے۔وزیرِ اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے۔مزارِ قائد پر حاضری کے دوران ان کے ہمراہ اتحادی جماعتوں کے…
سیکیورٹی اداروں کیخلاف ٹاپ ٹرنڈ چلانے والے 5 افراد گرفتار
سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے عملدر آمد شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتاریاں…