Browsing Category
Urdunews
ریاستی اداروں کی تضحیک پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی تضحیک پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افطار ڈنر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کی تضحیک پر قانون کے…
نور عالم سے بدتمیزی کرنے والے کی پٹائی
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن نور عالم سے بدتمیزی کرنے والے کی پٹائی کردی گئی۔نجی ہوٹل میں نور عالم خان اپنے پیپلز پارٹی کے دوستوں ندیم افضل چن، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ افطار کررہے تھے کہ…
فواد صاحب عوام عمران خان کا سیاہ دور اور گھٹن بھولنا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب
حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ فواد صاحب، عمران صاحب کا سیاہ دور اور گھٹن عوام بھولنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین، صحافیوں اور…
چوں، چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کےلیے ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خواب دیکھنا چھوڑ…
ناظم جوکھیو قتل: چالان جمع کرانے میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی
ناظم جوکھیو قتل کا چالان جمع کرانے میں ہوئی تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق غیرملکی شکاریوں کے بیانات اور جام کریم کا کردار چالان میں واضح نہیں تھا، پولیس رپورٹ نامکمل تھی، دفعات غلط، قتل کہاں ہوا چالان میں نہیں…
اسلام آباد: ویمن تھانے میں غیر ملکی خاتون کا پولیس سے جھگڑا
اسلام آباد میں تھانا ویمن پولیس اسٹیشن میں غیرملکی خاتون کا لیڈی پولیس سے جھگڑا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرملکی خاتون نے اسلام آباد پولیس کی اے ایس آئی کی شرٹ پھاڑدی۔ذرائع کے مطابق غیرملکی خاتون کے حملے میں اے ایس آئی خاتون…
جنوبی وزیرستان: انگور اڈہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے…
خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس منظور
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤئنس کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا۔ الاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو دیا جائے گا اور اس کا…
شہباز شریف کے احکامات پر عملدرآمد شروع
وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا، پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹر وبس سروس کی ٹیسٹ سروس کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ... وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر کیپٹل ڈیولپمنٹ…
لاہور: سستے رمضان بازار میں چینی 10 روپے کلو سستی
لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں چینی اوپن مارکیٹ سے 10 روپے فی کلو سستی دی جا رہی ہے، تاہم ہر خریدار کو صرف 2 کلو چینی ملتی ہے۔ اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز پرچینی عام مارکیٹ سے 5 روپے سستی مل رہی ہے، لیکن یہاں سستی چینی لینے کے لیے شناختی…
پٹرول کی قیمت بڑھے گی یا نہیں؟ مفتاح اسماعیل نے بتادیا
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے سے متعلق ابھی طے نہیں ہوا۔ وہ کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ابھی طے نہیں…
وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی پہنچیں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر صبح 10 بجے کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعظم کا دورہ کراچی کا شیڈول سندھ حکومت کو موصول ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزارِ…
اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ اٹل ہے، شفقت محمود
تحریک انصاف نے 23 اپریل کو لاہور میں مینار پاکستان پر سیاسی طاقت کے مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ اٹل ہے، چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک انصاف میں بغاوت یا نئی ATM کی تلاش؟
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک انصاف میں بغاوت یا نئی اے ٹی ایم کی تلاش؟ آزاد کشمیر میں قیوم نیازی کی تبدیلی کے لیے عمران خان کے ’خفیہ خط‘ کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اراکین آزاد کشمیر اسمبلی کو…
فارمیشن کمانڈرز کا پاک فوج کیخلاف کچھ حلقوں کے حالیہ پروپیگنڈا کا نوٹس
فارمیشن کمانڈرز نے پاک فوج کے خلاف کچھ حلقوں کے حالیہ پروپیگنڈا کا نوٹس لے لیا۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…
شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو 5 روز میں چلانے کا حکم
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو پانچ روز میں چلانے کا حکم دے دیا۔نومنتخب وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس…
وزارت منصوبہ بندی نے جولائی تا مارچ پی ایس ڈی پی کے اعداد و شمار جاری کردیے
وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ 603.53 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال جولائی تا مارچ پی ایس ڈی پی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پی ایس ڈی…
سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بند کردیا
سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو بند کردیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی نے اپنی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کو بند کرکے کھلاڑیوں کو ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ان سے کام لیا جائے…
امریکا کا پاکستان کیلئے فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں کا عطیہ
امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں سے یکجہتی کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو…
اسد عمر کا دولہے والے ہار سے استقبال، شہباز گِل کی ٹرولنگ
سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد آبائی گھر پہنچے۔ائیرپورٹ پر اہلِ خانہ نے اسد عمر کا زبردست استقبال کیا جس کی ویڈیو ان کی بھتیجی آمنہ نے ٹوئٹر پر جاری کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…