جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 206 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 206 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 333 پر بند ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھ گیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 44  پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں…

عثمان بزدار کے استعفے میں آئین کے کونسے آرٹیکل کی خلاف ورزی ہوئی؟

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی، جس کے مطابق عثمان بزدار کا وزیراعظم کے نام استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 130 سب سیکشن 8 کی خلاف ورزی ہے۔خط کا متن میں کہا گیا کہ عثمان بزدار کے استعفے سے آرٹیکل 130 کے سب…

پریانتھا کیس کا فیصلہ سری لنکن ہائی کمشنر نے انصاف کی فتح قرار دیدیا

پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیدیا۔طاہر محمود اشرفی سے ملاقات کے دوران سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت نے انصاف مہیا کرنے کا جو وعدہ کیا تھا…

سپریم کورٹ: قاسم سوری کی نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں سابق قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس میں مخالف امیدوار لشکری رئیسانی نے جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔ اپنے بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت بننے سے…

“جیل حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا”، رانا ثنا کا فواد چوہدری کو جواب

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کیا۔ خیال…

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی انتقال کر گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اقبال محمد علی قومی…

سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا نئی کابینہ سے متعلق کہنا ہے کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے۔فواد چوہدری نے نئی کابینہ پر  تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کا نام سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر لگتا ہے، چوں چوں…

عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کے 16…

عمران خان کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں ٹرینڈز چلانے والوں کے حوالے سے خبر پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کی…

جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی کے ڈپٹی اسپیکر بننے کا امکان

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے زاہد اکرم درانی کے علاوہ کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر…

حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے حلف کے لیے حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دے دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قراردے کر واپس کردی۔رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی…

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں اسٹرکچرل چیلنجز کو پائیدار معاشی ترقی کیلئے بڑے خطرات قرار دے دیا۔ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کم سرمایہ کاری، برآمدات اور پیداوار میں کمی کو معاشی بحالی کیلئے…

جاپان میں مصنفین کیلئے انوکھا کیفے

جاپان میں مصروف ترین مصنفین کے لیے ایک انوکھا کیفے تیار کرلیا گیا ہے۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک نواحی علاقے کوئنجی میں ایک انوکھا کیفے بنایا گیا ہے، جسکا نام ’مسودہ لکھنے والا کیفے‘ رکھا گیا ہے۔اس کیفے میں صرف ایسے لوگوں کو داخل…

پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے 89 صفحات کے فیصلے کا آغاز کلمہ شہادت سے کیا گیا، فیصلے کے آغاز میں قرآنی آیات اور احادیث…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس، سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے دورانِ سماعت وکلاء کو ہدایت کی کہ اگلے ہفتے سے بینچ کی دستیابی مشکل ہو گی، کوشش کریں کہ آج…

آواز کی لہروں سے کینسر کا کامیاب علاج

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے بعد محققین نے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آواز کی لہروں سے کینسر کے علاج کا تجربہ ناصرف کامیاب رہا بلکہ کینسر زدہ پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔مشی گن یونیورسٹی میں چوہوں پر آواز…

حکومت نے MQM سے گورنر سندھ کیلئے نام مانگ لیا

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم سے گورنر سندھ کے لیے نام مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وفاقی حکومت کو گورنر سندھ کے لیے 2 نام دے گی۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے…