Browsing Category
Urdunews
وفاقی حکومت کے اتحاد میں کوئی گڑ بڑ نہیں، ناز بلوچ
پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اتحاد میں کوئی گڑبڑ نہیں، چیزیں اچھے انداز سے ہورہی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ناز بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بلاول بھٹوزرداری کی طرف دیکھ رہے ہیں، وہ…
وزیر اعظم شہباز شریف کا عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا ہے، جس میں آٹا اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 550 سے کم کرکے 400 روپے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے ہدیت…
فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا کیس میچور ہوچکا، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا کیس میچور ہوچکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔انہوں نے انکشاف…
کوئٹہ: یوم شہادت علیؓ پر دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں یوم شہادت علیؓ کے موقع پر دو روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 22 اور 23 اپریل کو یوم شہادت علی کے موقع…
کابینہ کے وہ 14 ارکان جو پہلی بار وفاقی وزیر بنے
وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں۔شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، 14 نئے وزراء میں 4 ارکان ماضی میں صوبائی وزیر…
دادو: میہڑ کے دو دیہات میں لگنے والی آگ 9 بچوں کی جان لے گئی
دادو کی تحصیل میہڑ کے دو دیہات میں آگ لگنے سے 140 سے زائد کچے مکانات جل گئے۔ آگ 9 بچوں کی زندگیاں نگل گئی جبکہ 160 سے زائد مویشی بھی اس واقع میں جل کر ہلاک ہوگئے۔ لوگ جانیں بچانے کے لیے آہ بکا کرتے رہے۔ فائربریگیڈ کا عملہ وقت پر نہ…
مفتاح اسماعیل سے چینی ناظم الامور کی ملاقات
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے ملاقات کی اور وزیر خزانہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا…
حکومت کا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون ختم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کا قانون ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کسی بھی شکل میں…
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان مستعفی
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان مستعفی ہوگئے۔لاہور سے جاری ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مشتاق احمد خان سینیٹ میں بڑھتی مصروفیات کے باعث مستعفی ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے مشتاق احمد خان کا استعفیٰ منظور…
کراچی: پولیس مقابلوں میں ایک اسٹریٹ کرمنل ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک اسٹریٹ کرمنل ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال ڈسکو بیکری کے قریب اسپیشل انوسٹی گیشن اور اینٹی وہیکل لفٹنگ پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس دوران…
نیپرا کے لوڈشیڈنگ پر شدید تحفظات، ڈسکوز کو اہم ہدایات
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ ملک میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اہم ہدایات بھی دی ہیں۔ نیپرا ہیڈ کواٹرز میں ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر سماعت ہوئی جس میں…
اداروں کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، 2 ملزمان عدالت میں پیش
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے 2 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔ایف آئی اے نے گرفتار ملزم رضوان صفدر اور علی رؤف کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی…
سپریم کورٹ خط کے حوالے سے تحقیقات کے احکامات جاری کرے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ خط کے حوالے سے تحقیقات کے احکامات جاری کرے، تاکہ جھوٹ اور سچ سامنے آئے۔انہوں نے کہا کہ نو منتخب حکومت افغانستان کو تسلیم کرے، اگر ایسا نہ کیا تو مسائل پاکستان پر بھی اثر…
میں نے آئین کا دفاع کیا اور سازش کا حصہ نہیں بنا، قاسم خان سوری
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ میں نے آئین کا دفاع کیا اور سازش کا حصہ نہیں بنا۔تحریک انصاف وسطی پنجاب کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب میں قاسم خان سوری نے کہا کہ غلام ابن غلام لوگ جنہوں نے گھٹنے ٹیکے ہوئے تھے، وہ…
وزیراعظم ایک، دو روز میں قوم سے خطاب کریں گے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دو روز میں وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔اسلام آباد میں وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے…
وزیراعظم سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزیبی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور عرب امارات تعلقات مزید مستحکم کرنے اور تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سرکاری…
بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟ اس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔آج حلف…
مینارِ پاکستان سے پاکستان کی حقیقی آزادی و خودمختاری کا اعلان کریں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 21 اپریل کو مینارِ پاکستان سے پاکستان کی حقیقی آزادی و خودمختاری کا اعلان کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرِصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سماجی میڈیا پر قوم سے براہِ…
میاں جاوید لطیف کے حلف نہ اٹھانے کی وجہ سامنے آگئی
رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کے وزارت کا حلف نہ اٹھانے کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق میاں جاوید لطیف اوکاڑہ میں سیاسی مصروفیت کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ہفتے کو اوکاڑہ میں ریلی اور جلسے سے خطاب…
بیٹے کا انتقال، رونالڈو انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ سے دستبردار
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کلب کی جانب سے اگلے اور اہم میچ سے دستبردار ہوگئے۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنے نومولود بیٹے کے انتقال کے سبب ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔انگلش پریمیئر لیگ میں آج رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان اہم میچ…