Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، ابتدائی فہرست تیار، ذرائع
وزیرِاعظم شہباز شریف کا تین روزہ سعودی عرب کے دورے میں کتنے افراد شامل ہوں گے، فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، جس کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی ہے، جبکہ دورہ سعودی عرب 28 تا 30…
اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کیلئے چیف سیکریٹریز کو خطوط
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹریز کو خطوط لکھ دیے۔اوگرا نے چاروں صوبوں کے ساتھ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی خطوط ارسال کیے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان…
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ اپنی مرضی سے کرنا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ واپسی کا فیصلہ نوازشریف نے اپنی مرضی سے کرنا ہے، پارٹی کا مؤقف ہے کہ نواز شریف اپنا علاج مکمل کر کے واپس آئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوشش ہے کہ الیکشن مہم اس سال کے آخری یا اگلے سال مئی تک…
عمران اسلام آباد آئیں، تمام سہولتیں دیں گے، وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بھرپور سیاسی پروگرام کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، عمران خان اسلام آباد آئیں انہیں تمام سہولتیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے…
چیف الیکشن کمشنر کے رویے سے لگ رہا ہے وہ ن لیگ کے کارکن ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے رویے سے لگ رہا ہے کہ وہ ن لیگ کے کارکن ہیں، چیف الیکشن کمشنر چاہتے ہیں تو وہ ن لیگ میں عہدہ لے لیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…
کبیروالا میں شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا
پنجاب کے شہر خانیوال کے علاقے کبیر والا میں شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی۔کبیر والا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا۔ اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی، جس نے موقع پر پہنچ کر زنجیریں کاٹ کر خاتون…
فرح گوگی کا قیمتی زمین سستے داموں خریدنے کا انکشاف
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے پنجاب میں کروڑوں کی قیمتی اراضی سستے داموں خریدنے کا انکشاف کیا ہے۔ فرح نے 200 کنال سے زائد اراضی محض 50 کروڑ روپے میں خریدی۔ ریئل اسٹیٹ ماہرین کے…
آئی جی پنجاب نے سیکریٹری اسمبلی کا نوٹس چیلنج کردیا
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کا شوکاز نوٹس ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔آئی جی پنجاب کی درخواست میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے پر سیکریٹری…
دعا زہرا کیس: مبینہ نکاح خواں غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کیس میں مبینہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم اس نے نکاح پڑھانے سے انکار کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق نکاح خواہ کا…
احسن اقبال کے بیان پر کیوبن سفیر کا ردعمل، وفاقی وزیر کی وضاحت
وفاقی وزیر احسن اقبال کے لاہور پریس کانفرنس میں کیوبا سے متعلق ذکر پر پاکستان میں تعینات سفیر نے ردعمل دیا، جس پر ن لیگی رہنما کی وضاحت بھی آگئی۔کیوبن سفیر نے جاری بیان میں کہا کہ احسن اقبال کی جانب سے لاہور پریس کانفرنس میں کیوبا کے…
پی ٹی آئی کا 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر جلد کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی نے خط میں منحرف اراکین کے خلاف کارروائی جلد مکمل کرکے انہیں نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا…
اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، حسین الہٰی
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الہٰی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسین الہٰی نے کہا کہ پاکستان اور عوام کو اس حکومت کے رحم و کرم پر…
ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی ہدایت پر…
ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں۔ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے کارگو آف لوڈ ہونے کے لیے بندرگاہ پر کھڑے ہیں۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق پٹرول…
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
آج ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسے گھٹا ہے، جہاں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 5 پیسے ہے۔اسی…
وزیراعظم ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کسی چارٹرڈ جہاز پر نہیں، کمرشل پرواز پر…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو 28 اپریل کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا۔ استعفوں…
سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنایا جائے گا
الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن میں ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر…
کارکن اسلام آباد آنے کی تیاری کرلیں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد آنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، میں آپ کو چند ہفتوں میں اسلام آباد کی کال دوں۔انہوں نے کہا کہ جب تک عام…