Browsing Category
Urdunews
پی سی بی کا پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی…
مسجد نبوی واقعہ افسوسناک ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد قیصر نے کہا کہ کل مسجد نبوی حرم پاک میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو ہوا افسوسناک ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ احتجاج…
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ صبح عدالتیں کھلیں گی تو وکلا پیش ہوں گے، صدر اور گورنر کا عہدہ کس لیے ہے، ان کو بائی پاس نہیں کرسکتے، یہ ایک عدالت نہیں،…
دعا نے نکاح نامہ خود والد کو واٹس ایپ کیا، نئی معلومات سامنے آگئیں
کراچی سے لاہور جاکر نکا ح کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں نئی معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا 17 اپریل کو لاہور پہنچی، اسی روز شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کردیا، دعا کے والد نے نکاح نامہ کراچی پولیس کو دکھایا، کراچی…
ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکا
ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے سے اسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے…
ریحام خان کا سابق وزیراعظم کی حمایت کرنے والے فنکاروں سے سوال
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے پر فنکاروں سے سوال پوچھ لیا؟اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ کیا برطرف وزیراعظم کے حمایتی فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبوی کے توہین آمیز واقعہ کی…
پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ کی مدت میں توسیع
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے، 28 اپریل 2022 سے اگلے 6 ماہ کی توسیع پر مبنی ایڈمن آرڈر جاری کیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق ادارے میں انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ 2012 کی موجودگی کے باوجود ایکٹ موثر…
جلد ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین لندن میں علاج کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے جلد ساتھیوں سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا۔ترین گروپ کے ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اور ان…
رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کی تحت کیا گیا اس کی پلاننگ ملک میں ہوئی، پلاننگ کے تحت کچھ لوگوں کو یہاں سے سعودی عرب بھیجا…
جامعہ کراچی میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف
جامعہ کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق جامعہ میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی چار دیواری 2 درجن سے زائد مقامات سے ٹوٹی ہوئی ہے، ماہانہ 50 لاکھ…
عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی
سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے۔ وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر منتقل ہوگئے تھے۔دوسری جانب حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 9 صفحات کا فیصلہ جاری…
وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا۔گزشتہ شب سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے شہباز شریف کے لیے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا۔وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں قیام…
عمران خان، شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگائی جائے، فیصل کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان اور شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی ترجمان نے کہا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی…
مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتار
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد…
مسجد نبوی واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان
مسجد نبویﷺ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان سامنے آگیا۔صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر میرا اور انیل مسرت کا نام لیا جارہا ہے، میں اور انیل مسرت دو روز…
فرنچ اوپن میں روس، بیلاروس کو شرکت کی اجازت دی جائے گی
فرنچ اوپن میں روس اور بیلاروس کے ٹینس کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دے دی جائے گی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق یوکرین حملہ کے بعد دونوں ممالک کے ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن اوپن میں شرکت سے روک دیا تھا۔فرنچ اوپن 22مئی سے شروع ہوگا، فرانسیسی ٹینس…
شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والوں کو معاف کردیا
وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگتی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والوں نے حقیقی مدینہ کی بے حرمتی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز افطار کے وقت مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والے پی ٹی آئی ورکروں کو نبی مکرم صل اللہ علیہ…
افغانستان میں ایئرپورٹس کا انتظام چلانے سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار
افغانستان میں ایئرپورٹس کا انتظام چلانے سے متعلق مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ طالبان کی جانب سے ایئرپورٹس کی تنصیبات کی حفاظت کے مطالبے پر مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔طالبان اہلکار کا کہنا ہے کہ قطر، ترکی کنسورشیم کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کا…
عدلیہ کے خلاف مہم: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے آر وائی کے بیورو چیف کو طلب کرلیا
اینکرپرسن ارشد شریف کو مبینہ ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف کو12 مئی کو طلب کرلیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ اے آر وائی بیورو چیف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے…
جھوٹ، بہتان پر مبنی عمران ازم جیسے فتنے کو روکنا ہوگا، سینیٹر ساجد میر
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ جھوٹ اور بہتان پر مبنی عمران ازم جیسے فتنے کو روکنا ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ عمران خان نفرتوں کے بیج بو رہے ہیں، جس میں وہ خود بھی پھنسیں…