جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا: عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کابینہ سے حلف نہیں لوں گا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ غیر قانونی کابینہ سے…

حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میرے فیک موبائل اسکرین شاٹ لگا کر پارٹی لیڈر…

شریف خاندان نے کیسز ختم کرنے پر کام شروع کر دیا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تفتیش کرنے والے ایف آئی اے کے افسر ہٹا دیے گئے، پراسیکیوٹر کو عدالت…

عیدالفطر پر مری کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار

عیدالفطر کے موقع پر مری کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مری میں 860 افسران و اہلکار سیکیورٹی و ٹریفک کے فرائض انجام دیں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ مری ٹورازم پولیس کے 150 افسران و اہلکار سیاحوں کی…

اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کا کاروبار کیسا رہا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 46969 رہی اور بازار میں 5 ارب 79 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ اپریل کے کاروبار کی مالیت 165 ارب روپے رہی، اپریل کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے کم ہو کر 7519 ارب…

گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایوانِ صدر کو دوبارہ موصول، گورنر شپ PPP کو ملنے کا امکان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ ایوانِ صدر کو بھجوا دی، جو ایوانِ صدر کو موصول ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بھجوائی گئی پہلی سمری پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مقررہ…

یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت ٹریڈ یونین سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت…

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی تصدیق کر دی ہے۔ان…

بابر اعظم کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستان کی معروف شخصیات سمیت بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری…

حمزہ شہباز اہم اجلاسوں کی صدارت کیلئے بہاولپور روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بہاولپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں پر وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔حمزہ شہباز بہاولپور میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سرپرائز وزٹ بھی کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب بہاولپور میں میڈیا سے بھی گفتگو کریں…

زندگی بڑھانے والی غذاؤں کی نئی فہرست

ماہرین صحت نے ایسی غذاؤں کی نئی فہرست جاری کی ہے جو انسان کو صحت مند رکھنے اور اس کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں۔موت برحق ہے اور موت کے مقررہ وقت کے بارے میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کی جاسکتی لیکن اس دنیا میں ایسی غذائیں ضرور موجود ہیں جن کے…

صدر کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی ہدایت

صدر مملکت عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی۔صدر نےانسداد ہراسیت کمیٹی کا ملزم کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، ملزم کو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے…

بھارت روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے: امریکا

امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے۔کانگریس کی متعدد سماعتوں میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات میں یہ بات سامنے آئی ہے۔انٹونی بلنکن نے تجویز پیش کی کہ ماسکو سے تیل اور…

خاتون پر افیئر کا الزام، کھمبے سے باندھ کر تشدد

بھارت میں شادی شدہ خاتون کو دوسرے شخص کے ساتھ افیئر کے الزام میں کھمبے سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کی ایک خاتون کے شوہر نے اس پر گاؤں کے کسی دوسرے شخص کے ساتھ افیئر کا الزام لگایا اور اس…

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مؤثر قوانین سازی کر رہے ہیں۔ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ مزدوروں کےحقوق کا تحفظ کئے بغیر ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ان کا یہ…

حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں پاور ڈویژن نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طلب اور رسد کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاورڈویژن کی جانب سے…

عمران خان فتنہ ہیں، انہیں گرفتار کیا جائے گا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا سابق وزیرِ اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان فتنہ ہیں، انہیں بالکل گرفتار کیا جائے گا، یہ شخص نوجوان نسل کو گمراہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روضۂ رسول ﷺ کے تقدس کو…

حمزہ شہباز کا پنجاب میں ڈیزل کی قلت کا نوٹس

پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ڈیزل کی قلت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈیزل کی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ حمزہ…

بھارت: اسپتال میں کام کے پہلے دن خاتون نرس پھانسی پہ لٹک گئی

پڑوسی ملک بھارت کے ایک اسپتال میں نوجوان خاتون نرس کی لاش لوہے کی سلاخ سے لٹکی ہوئی ملی، جہاں نرس نے ایک دن پہلے ہی کام شروع کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں ایک نجی اسپتال سے 19 سالہ نازیہ نامی نرس…

کچلاک: خاتون اور 4 بچے گلا کاٹ کر قتل

کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد نے خاتو ن اور اس کے 4 بچوں کو تیز دھار آلے سے بڑی بے رحمی اور سفاکی سے ذبح کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو شاملِ تفتیش کر لیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پوتی ناصران بی…