جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لوگوں کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں پیش آنے والے واقعے پر حکومت نہیں لوگ مدعی بنے ہیں، لوگوں کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مدینہ منورہ میں…

فاضل والا میں بیوی کا قتل، شوہر کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے چھاپے

فاضل والا میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لودھراں سے پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مندرجات کے مطابق آسیہ پروین کو 10 نومبر 2021 کو مبینہ طور پر شوہر نے قتل کیا،…

عمران خان کے ایما پر مسجد نبویﷺ کے واقعے کی منصوبہ بندی کی گئی، حنیف عباسی

وزیرِاعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایما پر مسجد نبویﷺ کے افسوسناک واقعے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ بدترین دشمن کے سامنے بھی مسجد میں کوئی بات نہیں…

عمران خان آج فرح خان کے ترجمان کا کردار احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان  آج فرح خان کے ترجمان کا کردار احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک ایف آئی آر نے رونے پر مجبور کردیا مگر…

شیخ رشید کے بھتیجے کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو پر گرفتار کیا گیا…

بھارت: چینی کمپنی پر رقوم کی غیرقانونی منتقلی کا الزام، 725 ملین ڈالرز ضبط

بھارت میں چین کی کمپنی شاؤمی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کر لیے گئے۔بھارتی حکام کے مطابق رائلٹی کی ادائیگی کی آڑ میں پیسے کی غیرقانونی بیرون ملک منتقلی پر یہ اقدام کیا گیا۔بھارت میں فروری میں شاؤمی کے خلاف تحقیقات شروع کی…

عمران نیازی کو توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالنے کا حساب دینا پڑے گا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا  کہنا ہے کہ عمران نیازی کو توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالنے کا حساب دینا پڑے گا۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان بتائیں توشہ خانے کے قیمتی تحائف کس قانون کے تحت بیرون ملک فروخت کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ…

میرے لیٹر جاری کرنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری غیر آئینی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ میرے لیٹر جاری کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری غیر آئینی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں ہونیوالی واردات سب نے دیکھی ہے، میرے ہوتے…

وزارت توانائی کا ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

وزارت توانائی کی جانب سے ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق آج یکم مئی صبح 5 بجے سے ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر کر دی گئی ہے۔وزارت توانائی نے بھرپور کوشش سے 2500…

ابھی صرف ڈھائی ہفتے ہوئے ہیں عمران خان، چیخیں کیوں نکل رہی ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ابھی صرف ڈھائی ہفتے ہوئے ہیں، عمران خان صاحب چیخیں کیوں نکل رہی ہیں؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسجد نبویﷺ میں…

بنگلادیش: عید پر شہریوں کی آبائی علاقوں کو واپسی، فیری ٹرمینلز پر رش

بنگلادیش میں عیدالفطر کی آمد پر شہریوں کی اپنے آبائی علاقوں کی جانب لوٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔اس سلسلے میں دارالحکومت ڈھاکا کے ٹرین اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔ڈھاکا کے مرکزی ریلوے اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر ہزاروں…

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں، ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لی ہیں۔پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاور شیئرنگ کے لیے اپنی تجاویز مرتب کرلیں، پیپلز پارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور…

ترک صدارتی مشیر کی کیف میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرینی صدر زیلنسکی ولودومیر سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ترک نائب وزیر خارجہ بھی ابراہیم کالن کے ہمراہ تھے، گزشتہ روز ہونے والی اس ملاقات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی…

پرویز اور مونس الہٰی کی عمران خان کیخلاف پرچہ کٹنے کی مذمت

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کی۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعے سے عمران خان کا کیا تعلق ہے، فسطائی حکومت کا عمران خان کے خلاف…

اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ

اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی پر ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 13.4 فیصد ہوگئی، اپریل میں مہنگائی کی سب سے…

محنت کش کی ضروریات پوری کرنا حکومت کا فرض ہے: سراج الحق

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہر محنت کش کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔عالمی یومِ مزدور کے موقع پر لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے یہ بات کہی۔ سراج الحق نے کہا کہ محنت کش اللّٰہ تعالیٰ کا دوست…

اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کا کاروبار کیسا رہا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 46969 رہی اور بازار میں 5 ارب 79 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ اپریل کے کاروبار کی مالیت 165 ارب روپے رہی، اپریل کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے کم ہو کر 7519 ارب…

گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایوانِ صدر کو دوبارہ موصول، گورنر شپ PPP کو ملنے کا امکان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ ایوانِ صدر کو بھجوا دی، جو ایوانِ صدر کو موصول ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بھجوائی گئی پہلی سمری پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مقررہ…

یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت ٹریڈ یونین سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت…

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی تصدیق کر دی ہے۔ان…