Browsing Category
Urdunews
صدر مملکت کا خط اُن کی بے بسی کا مظہر ہے، پی ٹی آئی رہنما حامد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو لکھے گئے خط کو بے بسی قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے گفتگو کی اور صدر مملکت…
ناز شاہ برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ
برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ ایوان میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے سبب 4 ہزار سے زیادہ بچے جاں بحق ہو…
ایلون مسک کی بات سچ ثابت، مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل بھی سامنے آگیا
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہونے کی بات سچ ثابت ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل روبوٹ بھی کام کےلیے تیار ہے جو ٹیک کمپنی…
فضل الرحمان کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم اُمّہ اپنے فلسطینی بھائیوں…
اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے، ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان امارت اسلامیہ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے۔ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کے مطابق امارات اسلامیہ کسی کو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت…
استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتا چلی، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتا چلی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران انضمام الحق نے کہا کہ پی سی بی کو میرے وکیل نے ای میل کی ہے کہ ہمیں بلایا…
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فلسطینی میڈیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے، الطوام علاقے میں حملے سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا۔فلسطینبی میڈیا کا کہنا ہے کہ القسام بریگیڈز نے الطوام چورنگی کے قریب 2 اسرائیلی…
آئندہ انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ پشاور میں سوشل میڈیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے پاس نہ فارن فنڈ ہے اور نہ ریاستی فنڈ ہے۔ ایمل ولی نے…
پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور میئر جیالا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلی بار ہوگا کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور میئر کراچی جیالا ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملیر اور کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، 8…
راولپنڈی ٹریفک پولیس کا آگاہی مہم کیلئے میتھیوز کی تصویر کا استعمال
راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے حفاظتی اقدامات سے متعلق آگاہی مہم میں کرکٹ کا سہارا لے لیا۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس نے سری لنکا کے بیٹر اینجیلو میتھیوز کی ٹوٹے ہیلمٹ والی تصویر شیئر کی۔ تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے لکھا…
ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے، حافظ طاہر اشرفی
نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس سے خطاب اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ آپریٹ…
3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال
وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کار مینوفیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر بحال کیے گئے ہیں، ان کمپنیوں سے 31 دسمبر تک بزنس پلان طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ…
پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران…
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا
ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم…
استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی
انضمام الحق کے مؤقف پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو وہ عہدے سے فارغ ہوتے اور کہانی ختم ہوتی۔خیال رہے کہ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے مستعفی چیف سلیکٹر انضمام…
کراچی: نسلہ ٹاور غیرقانونی اضافی زمین کیس، مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نسلہ ٹاور کو غیر قانونی اضافی زمین دینے کے کیس میں ملزمان کے خلاف فیروزآباد تھانے میں درج مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور ہوگئی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان کے وکلا نے بتایا کہ مقدمہ صوبائی…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔خیال رہے کہ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ ہیں۔ ان ہی کی کوچنگ میں کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔اس حوالے سے اپنے…
سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حماس رہنما اسامہ حمدان اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا
پاکستان تحریک انصاف نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ چارٹر آف ڈیمانڈ مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے بھجوایا گیا۔ اس حوالے سے جاری خط کے مطابق 11 اکتوبر کو الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وفد نے انتخابی ضابطہ…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 340 رنز کا ہدف دے دیا۔پونے میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے محتاط انداز…