Browsing Category
Urdunews
علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی
لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن…
علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ…
امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی
امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ…
کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کے تناظر میں یہ بڑھ کر ہے کہ وہ آزاد اور…
آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق
پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل…
میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی، عماد
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے، میچ میں…
انگلینڈ سے پاکستان کو خطرہ نہیں، لیکن اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے، عماد وسیم
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ نہیں کھیلا۔ عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے کہ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بنگلادیش چیمپئنز…
ناز شاہ برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ
برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ ایوان میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے سبب 4 ہزار سے زیادہ بچے جاں بحق ہو…
ایلون مسک کی بات سچ ثابت، مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل بھی سامنے آگیا
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہونے کی بات سچ ثابت ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل روبوٹ بھی کام کےلیے تیار ہے جو ٹیک کمپنی…
فضل الرحمان کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم اُمّہ اپنے فلسطینی بھائیوں…
اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے، ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان امارت اسلامیہ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے۔ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کے مطابق امارات اسلامیہ کسی کو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت…
فواد چوہدری کیخلاف پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے خلاف پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ چوہدری محلہ عثمانیہ کے رہائشی نعمان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ نے کہا کہ فواد چوہدری نے میرے مکان پر قبضہ…
کولکتہ: انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن
انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچ کےلیے کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ ابرار احمد، محمد نواز اور امام الحق کے سوا تمام پلیئرز شریک ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے کولکتہ میں موجود ہے جہاں بدھ کو اُس نے پہلا…
ثاقب نثار کے چیمبر میں دیے فیصلے غیرقانونی قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر میں دیے گئے تمام فیصلے غیر قانونی قرار دے دیے۔ زاہدہ اسلم ہیومن رائٹس کیس کی سماعت کے دوران ہیومن رائٹس سیل سپریم کورٹ بھی غیر قانونی قرار دیا گیا۔اس موقع پر چیف جسٹس…
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر…
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر…
افغانوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دینا اچھا ہے، 84 فیصد کی رائے
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کو اچھا فیصلہ قرار دیدیا۔گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان سے 750 سے زائد افراد کی رائے لی گئی۔سروے میں 84 فیصد…
پی ٹی آئی کی صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن کی صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم…
کراچی: کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا
کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا، 30 سال کے میر کو بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کانگو وائرس کے 16 مریض نجی اسپتال منتقل کیے گئے تھے۔محکمہ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ…
پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران…