Browsing Category
Urdunews
پی ٹی وی اسپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے، اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف
پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اسپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے سامنے آئے ہیں، اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سمیت دیگر اہم شواہد اور ریکارڈ حاصل کرلیا، جس وقت یہ خلاف قانون…
بجلی بحران 4 سالہ بدانتظامی کا نتیجہ، قابو پارہے ہیں، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی بحران 4 سالہ بدانتظامی کا نتیجہ اور عمرانیہ عذاب تھا، قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خرم دستگیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے جب پچھلی حکومت مکمل کی…
فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر منصور اختر کرپشن الزامات سے بری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…
مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے مطابق فیاض الدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے…
عمران خان خانہ جنگی، انتشار کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں تمام ادارے غیر مستحکم ہوئے، عمران خان ملک میں خانہ جنگی اور انتشار کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…
فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر کرپشن الزامات سے بری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…
گورنر پنجاب کو کل منصب سے ہٹایا جائےگا یا نہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف کی دوسری سمری کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائے گی۔عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، وزیراعظم کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ…
عمران کا وجود ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ن لیگ
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش قبول نہیں کریں گے، عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، عمران خان کی مماثلت رنگیلا سے دی جا سکتی ہے سراج الدولہ سے نہیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں…
ن لیگ، PP میں پاور شیئرنگ معاملے کا دوسرا دور کل ہوگا، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ معاملے پر بات چیت کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما حسن مرتضیٰ نےبتایا کہ…
جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ قومی…
سیاسی مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان چوہدری سرور
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے ن لیگ سے معاملات طے ہوجانے کے حوالے سے خبروں کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان چوہدری محمد سرور کا زیر گردش خبروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ سیاسی مستقبل سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ترجمان نے…
محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسٹرشائر کے خلاف میچ میں 9 وکٹیں اڑا دیں۔محمد…
مریم نواز اپنی گفتگو پر معافی مانگیں، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے صاف الفاظ میں کہا کہ فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، مریم نواز اپنی گفتگو پر معافی مانگیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم…
ظہیر اے جنجوعہ کا کمیونٹی کے نام الوداعی پیغام
نئی تعیناتی پر جانے سے قبل یورپین یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے کمیونٹی کے نام اپنا الوداعی پیغام دیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اپنے الوداعی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بیلجیم، لکسمبرگ اور…
چوہدری سرور کے ن لیگ سے معاملات طے پاگئے
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ن لیگ سے معاملات طے پاگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور بہت جلد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے، وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر چوہدری سرور لاہور…
جنوبی ایشیا میں گرمی، غیر ملکی ماہرین موسمیات کی تشویش
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدت میں اضافے پر غیر ملکی ماہرین موسمیات نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی…
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آویزاں
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینےوالے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر آویزاں کی گئی ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے…
وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی برآمد پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ برآمد پر پابندی کیساتھ…
شیری رحمان کا PTI کی لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ردّعمل
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کی لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لانگ مارچ سے بڑے شہروں کو جام کرنے کی حکمت عملی افسوسناک ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمان نے کہا…
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے والدہ کیساتھ تصویر شیئر کر دی
وزیرِاعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کی جانب سے والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر والدہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔حمزہ شہباز نے والدہ سے گلے ملتے ہوئے لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور…