Browsing Category
Urdunews
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں…
تندوروں پر کام کرنے والے افغانوں کو تنگ کرنے پر کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال اعلان
کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ جمعہ 10 نومبر سے کوئٹہ میں تندور بند کردیں گے۔ کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ تندوروں پر کام کرنے والے افغان کارڈ ہولڈرز کو…
پنجاب میں ن لیگ کا صفایا ہونے کے بعد گورنر ہاؤس استعمال کیا جارہا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہونے کے بعد گورنر ہاؤس کا استعمال کیا جارہا ہے۔اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس پنجاب میں ن لیگ کا اجلاس الیکشن…
درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں۔ ایسی پالیسی بنائیں، جس سے افغانی عزت کے ساتھ رہ سکیں۔مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ ہم مانتے…
سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے، مجوزہ ضابطہ اخلاق
انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کے مجوزہ ضابطہ اخلاق کا ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا جس کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزراء، عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سینیٹرز و…
صنم جاوید 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔کینٹ کچہری میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی پانچویں مقدمے میں گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ شبیر احمد جوئیہ کے…
کراچی: ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ …
ورلڈ کپ: سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو 172 رنز کا ہدف
ورلڈکپ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر فلاپ ہوگئی۔ ایونٹ کے 41 ویں میچ میں لنکن بیٹرز کیوی بولرز کے سامنے بھی بھیگی بلی بنے رہے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔ بینگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس…
چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تقویض کردیے
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار سپریم کورٹ کو تقویض کردیے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سے متعلقہ معاملات میں بااختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد…
ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ غلام سرور خان میرے بھائی ہیں۔ ان کی…
خیبر پختون خوا: ای گورننس پلیٹ فارم کے ای ڈیجیٹل ورک اسپیس کا اجراء
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے ای گورننس پلیٹ فارم کے ای ڈیجیٹل ورک اسپیس کا اجراء کر دیا۔اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیجیٹل ورک اسپیس سے سرکاری محکموں میں فائل ورک اور دیگر امور آن لائن نظام پر منتقل ہوں گے۔اُنہوں نے…
فلسطینیوں کی امداد کے لیے سو ملین یورو دیں گے، فرانس
فرانس کے صدر ایمونیل میکرون نے کہا ہے کہ غزہ میں بہت جلد انسانی ہمدردی کا وقفہ ہونا چاہیے۔پیرس میں غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ ہمیں غزہ میں جنگ بندی پر زور دینے کی ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ شہریوں کو…
سندھ: نگراں وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ صحت میں تنازع شدت اختیار کر گیا
سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر سعد نیاز میں تنازع شدت اختیار کر گیا۔وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر عوامی سطح پر معافی مانگیں گے تو معاملہ…
کراچی: ملیر جیل سے 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا
کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ماہی گیروں کو سخت سیکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا دیا گیا، انہیں کینٹ اسٹینشن کراچی سے لاہور روانہ کیا جائے گا۔بھارتی ماہی گیر علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ ہوں…
اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔ پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کیخلاف ن لیگ نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے خلاف مسلم لیگ ن نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ نواز شریف کے…
کئی ممالک میں علامہ اقبال کی شاعری سے استفادہ کیا جا رہا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں علامہ اقبال کی شاعری سے استفادہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے یہ بات ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ زراعت پاکستان کا بہت بڑا اثاثہ ہے۔ گندم کی قیمت…
افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، تجویز دی ہے کہ…
بہاولنگر میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی، اسپتال منتقل
بہاولنگر کے تھانہ مکلوڈ گنج کے علاقے میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق مقامی پولیس اشتہاریوں کی گرفتاری کےلیے پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزمان کی…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہوتے ہی سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کیوی بولرز بھی ساتھ ساتھ وکٹیں حاصل کرتے رہے۔نیوزی لینڈ نے…