Browsing Category
Urdunews
بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک
بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…
9 مئی سانحہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک ہفتے میں سزا ہونی چاہیے تھی، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کھلی دہشتگردی تھی، 9 مئی واقعے کے ایک ہفتے کے اندر چئیرمین پی ٹی آئی کو سزا ہو جانی چاہیے تھی۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کو سرعام سزا ہونی…
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، بیلجیئم
یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یورپی یونین اور نیٹو ہیڈ کوارٹر کے حامل اہم ملک بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے عرب ٹی وی…
پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں، ہم اپنی اپنی سیاست کر رہے ہیں، رانا ثنااللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں، وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں…
اسرائیلی وزیراعظم آفس نے غزہ میں وقفوں کے معاہدے کی تصدیق نہیں کی، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی وزیراعظم آفس نے غزہ میں بمباری میں وقفوں کے معاہدے کی تصدیق نہیں کی، جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں، وقفہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وقفہ غزہ کے عام شہریوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے…
دبئی: پولیس کا آپریشن، ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان
دبئی پولیس نے ہیکرز اور آن لائن فراڈ کرنے والوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ 43 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 20 کی شناخت اور وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہیکرز 36…
ہیوسٹن: ممتاز پاکستانی امریکی رہنما سعید شیخ کیلئے گلوبل سیون آؤٹ اسٹینڈ ہیومینٹیرین ایوارڈ
ہیوسٹن انٹرنیشنل ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے ممتاز پاکستانی امریکی رہنما سعید شیخ کو ان کی شاندار سماجی اور فلاحی خدمات پر گلوبل سیون آؤٹ اسٹینڈ ہیومینٹیرین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔انہیں عالمی سطح پر پُروقار نقوش قائم کرنے کی غیر…
چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تکبر میں مبتلا چیئرمین پی ٹی آئی کہتے…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 10 ہزار 812 ہوگئی
غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی اسی طرح بلکہ پہلے سے زیادہ شدت اور سفاکی کے ساتھ جاری ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں ہزاروں کم عمر بچے، بوڑھے اور خواتین شہید ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے اتوار کو فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے…
امریکا اور اسرائیل کا شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے وقفے پر اتفاق، وائٹ ہاؤس
امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم کی جائیں گی، اسرائیل نے کہا ہے وقفوں کے دوران کوئی…
نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جن میں سابق ارکان قومی…
امداد کی رسائی کیلئے غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں، نیٹو
نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ امداد کی رسائی کے لیے انسانی بنیادوں پر غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں۔نیٹو چیف جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی قانون اور شہریوں کی جانوں کا احترام ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا…
ترک صدر کا اقتصادی تعاون تنظیم سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے کا مطالبہ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقتصادی تعاون تنظیم سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ترک صدر نے یہ مطالبہ تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں مساجد،…
مظفر گڑھ کی اہم شخصیت ن لیگ میں شامل، سابق ایم پی اے ناراض
پاکستان مسلم لیگ (ن) میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناء اللّٰہ اور اویس لغاری سے ملاقات کے دوران ن…
نگراں صوبائی وزیر صحت کے بیان پر وزیراعلیٰ ہاؤس کا رد عمل آگیا
وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کی جانب سے نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے بیان پر رد عمل آگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دوروں سے ثابت ہوا سعد نیاز اسپتالوں کو بہتر کرنے میں ناکام رہے، سعد نیاز نے اسپتالوں کی حالت…
کراچی: ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی سوا مچھلیاں پکڑ لیں
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑ لیں۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق بھاری مالیت کی مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں…
لودھراں: ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر، میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چیک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…
سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف کتنے رنز سے جیتنا ہوگا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں نیوزی لینڈ کے سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بڑے مارجن سے انگلینڈ کے خلاف جیتنا ہوگا۔سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے پاکستان کو 287 رنز کے مارجن سے…
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں…
تندوروں پر کام کرنے والے افغانوں کو تنگ کرنے پر کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال اعلان
کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ جمعہ 10 نومبر سے کوئٹہ میں تندور بند کردیں گے۔ کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ تندوروں پر کام کرنے والے افغان کارڈ ہولڈرز کو…