Browsing Category
Urdunews
دورہ لندن، وزیر اعظم کے وفد کے اخراجات کس نے ادا کیے؟
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق،خواجہ آصف اور خرم…
کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص میں میٹرک امتحانات کا آغاز
کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژنز میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے تحت امتحانات میں 3 لاکھ 60 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہو رہے ہیں۔میٹرک بورڈ کے مطابق کراچی کے 18 ٹاؤنز میں 448 امتحانی…
کراچی: کھارادر دھماکے کی رپورٹ تیار
کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوا دھماکا آئی ای ڈی بلاسٹ تھا، جس میں چار سے 5 کلو…
مہمند، کالعدم تنظیم کے 9 دہشتگرد گرفتار، 2 خودکش جیکٹس برآمد
مہمند میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔دوسری جانب لاڑکانہ میں بھی سرچ آپریشن کر کے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں درآمدات، برآمدات اور تجارتی توازن کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سافٹ…
کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دوگنا ہو چکیں،اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں 5600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارہ ہونے جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دوگنا ہو چکی ہیں۔سابق وزیرخزانہ کا…
وادی کیلاش میں کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع
چترال کے پرفضا مقام وادی کیلاش میں کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع ہوگیا۔اس دوران مرد و خواتین نے روایتی لباس زیب تن کیے اور رقص کیا۔ ملکی و غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش پہنچ گئے ہیں۔کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار 5 دن تک جاری رہے گا۔بشکریہ…
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ
گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 6سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔کے الیکٹرک کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں، شدید گرمی میں رات بارہ بجے سے چار بجے کے دوران بجلی غائب ہونے سے بچے،…
کراچی: صدر میں 12 مئی کو ہونے والے دھماکے کے بعد لڑکی کے گمشدہ ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
کراچی میں 12 مئی کو لاپتہ پنجاب کالونی کی رہائشی لڑکی گھر پہنچ گئی، اہل خانہ نے ابتدا میں صدر دھماکے کے وقت لڑکی کے لاپتہ ہونے کا بیان دیا تھا، تاہم آج گھر سے غائب ہونے کا بیان دیا۔12 مئی کو لاپتہ ہونے والی 15 سال کی لڑکی سویرا آج پولیس…
کراچی: لڑکے کیساتھ بیٹھنا جرم بن گیا، والد کی مبینہ فائرنگ سے بیٹی قتل
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کٹی پہاڑی میں دوست کے ساتھ بیٹھی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں ہونے والی فائرنگ سے لڑکی کے ساتھ بیٹھا لڑکا بھی زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق 3 ملزمان نے لڑکی کو قتل کے بعد لاش گڑھے میں…
سرگودھا میں ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ گئی لڑکی کی لاش مل گئی، پولیس
پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک ہفتہ قبل دوست کے ساتھ گئی لڑکی کی لاش مل گئی، لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نے گرفتاری کے بعد لڑکی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو بازیاب کروا…
ڈیرن گف کی لاہور قلندر پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی تعریف
سابق انگلش فاسٹ بولر اور منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گف نے لاہور قلندرز کی تعریف کردی۔ایک بیان میں ڈیرن گف نے کہا کہ لاہور قلندرز کے ساتھ پچھلے 3 ماہ سے رابطے میں تھا، ان کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں شرکت کا خواہشمند…
سندھ میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا
سندھ بھر میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا، ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے اضافے کے بعد 70 روپے فی کلو ہوگئی…
ایم کیو ایم مکمل سبسڈی کے حق میں نہیں، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو کہہ دیا کہ ہم الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ایک بیان میں حیدر عباس رضوی نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ معاہدے کے تحت نئے…
فیصل آباد میں کل پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گذشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایک کارکن روڈ پر پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانے کا کرتب دکھا رہا تھا کہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس شخص کو بچانے کی کوشش میں دو اور نوجوان…
حکومت نے پٹرول پر 55 ارب 48 کروڑ کی سبسڈی کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق یکم تا 15 مئی پٹرولیم…
لاہور ہائیکورٹ لارجر بینچ کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا جواب روک لیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ فیصلے کے خلاف اپیلوں کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے لارجز بینچ کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا…
ٹیکنیکل خرابی پر بجلی بند نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وولٹیج اوپر، نیچے ہونے کا مسئلہ حل کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں جواب دیتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ہدایت کردی ہے کہ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے بجلی بند نہ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں…
ناصر شاہ نے آصف زرداری پر عمران خان کے غصے کی وجہ بتادی
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے غصے کی وجہ بتادی۔سابق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ آصف زرداری پر عمران خان اس لیے غصہ ہیں کیونکہ ان کو حکومت سے مکھی کی طرح نکال…
بلاول بھٹو کی عرب امارات میں شیخ خلیفہ بن زاید کے انتقال پر خاندان سے تعزیت
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر نئے امارتی صدر اور مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ متحدہ…