Browsing Category
Urdunews
صدر مملکت نے کرپٹ نیب افسر کی سزا برقرار رکھی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کرپٹ افسر کو نوکری سے نکالنے کی سزا برقرار رکھی ہے۔نیب افسر فہیم اللہ نے خفیہ سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر مطلوب ملزم کو فراہم کیں، جس کی بنیاد پر ایک مطلوب شخص گرفتاری سے بچ کر…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 100 پر ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ...کاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ…
عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتا ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان واضح طور پر ملک بھر میں الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کو آصف زرداری نے رسیوں سے باندھ کر لکشمی…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 700 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…
وزیر اعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سندھ کی دھرتی عظیم ہے، میں یہاں پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہیں آیا ہوں،…
اورنگی ٹاؤن میں رکشے پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک
کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رکشے پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔پیر آباد میں الہدیٰ مسجد کے قریب ایک رکشے پر فائرنگ کی گئی ہے، رکشے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو عباسی…
منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارکان نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوار کو ووٹ دیا، مخالف امیداور کو ووٹ ڈالنے سے انحراف ثابت…
ڈی سیٹ کیے جانے پر علیم خان کا موقف سامنے آگیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے پر عبدالعلیم خان کا رد عمل سامنے آگیا۔عبدالعلیم نے کہنا ہے کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے…
پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان 371 ہیں، 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد 346 کا…
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا…
شعیب اختر کے بعد کوہلی بھی سہواگ کے نشانے پر
حال ہی میں پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے والے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پر بھی تنقید کے تیر برسا دیے۔بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ، جنہوں…
ٹوئٹر ڈیل سے متعلق زیادہ نہیں سوچ رہا، ایلون مسک
دنیا کی امیر ترین شخصیت، ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سوشل میڈیا پر میمز، حتیٰ کہ اپنے اوپر بننے والی میمز سے بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں اور اِنہیں شیئر بھی کرتے رہتے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے مائیکرو بلالگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی میم شیئر کی…
راولپنڈی کور کے افسران،جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
راولپنڈی کور کے افسران اور جوانوں کو شاندار خدمات پر اعزازات سےنوازا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب چکلالہ گیریژن میں منعقد کی گئی۔تقریب میں شاندار خدمات پر 89 فوجی افسروں اور جوانوں کو تمغۂ امتیاز…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار
انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر…
دعا زہرا کیس، نکاح خواں اور گواہ 5دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے گرفتار نکاح خواں نے عدالت میں نکاح پڑھانے کی تردید کر دی۔کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں دعا زہرا کے مبینہ اغواء سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار نکاح خواں اور گواہ کو…
56 سالہ شخص کے گردے سے 206 پتھر نکال لیے گئے
پڑوسی ملک بھارت میں 56 سالہ شخص کے گردے سے صرف 1 گھنٹے میں 206 پتھر نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھ ماہ کی تکلیف دہ آزمائش کے بعد حیدرآباد کے ایک 56 سالہ شخص کو اس وقت کچھ راحت ملی جب ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے کی سرجری کے بعد…
سندھ ہائیکورٹ نمرہ کاظمی کو پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہم
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس کی…
پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ،مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ، پچیس منحرف ارکان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چار سال دونوں ہاتھوں سے ملک…
عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں، چوہدری پرویز الہی
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اگر مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا…
حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور فوری استعفیٰ دیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر…