Browsing Category
Urdunews
عمران خان آج پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شہباز گِل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔شہباز گِل کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…
پی ٹی آئی کیخلاف چھاپےجعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہیں، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی اور جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود، اعجاز چوہدری ، حماد…
مریم اورنگزیب نےعمران خان کے2014 کے تشدد اور انتشار کی وڈیوز جاری کردیں
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے 2014ء کے تشدد اور انتشار کی وڈیوز جاری کی گئی ہیں۔وزیرِاطلاعات مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ سے متعلق کہنا ہے کہ خونی مارچ کے خونی مناظر یہ ہوں گے۔مریم…
پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پُر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے تحریری طور پر پُرامن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں…
پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر…
حمزہ، رانا ثناء واقعات کے ذمہ دار ہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ واقعات کے ذمے دارحمزہ اور رانا ثنا اللّٰہ ہیں، پنجاب میں رات گئے1100 گھروں پر چھاپے مارے گئے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریٹائرڈ میجر کے گھر داخل ہونے پر گھر والوں نے ڈاکو…
عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کے بعد عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت ریاست کی رٹ کا بھر پور دفاع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ذاتی…
سندھ، اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کےتناظر میں صوبے میں موسمِ گرما کی…
پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے، علی زیدی
پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ رات سے پورے پاکستان میں جاری ریاستی دہشتگردی کبھی نہیں دیکھی، پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔سابق وفاقی وزیر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جمہورہت کا لبادہ…
نواز شریف، شہباز شریف سے کہہ رہےہیں کہ مستعفی ہوجائیں، پی پی ایسا ہرگز نہیں چاہتی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے حکومت میں شامل بڑا طبقہ فوری انتخابات کا حامی ہے، نواز شریف، شہباز شریف سےکہہ رہے ہیں کہ مستعفی ہوجائیں، پیپلز پارٹی ایسا ہرگز نہیں چاہتی۔شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس…
لاہور؛ راوی پل پرکنٹینرکھڑےکردیےگئے
پنجاب کے شہر لاہور میں راوی پل پر کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔راوی پُل سمیت جی ٹی روڈ پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے، ان سڑکوں پر سفر کرنے والے مسافروں میں بچے، خواتین، طُلبہ اور بزرگ شامل ہیں۔پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں…
سندھ؛ میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبہ کی پریشانی کم نہ ہوئی
سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کی پریشانی کم نہ ہوسکی۔بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا، امتحانی مراکز میں بجلی نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔شدید گرمی اور گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے باعث…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا، عدالت نے آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی…
دوران پرواز پیدا ہونیوالی بچی کا انوکھا نام
امریکی ریاست فلوریڈا جانے والی پرواز میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کا ایک انوکھا نام رکھ دیاگیا۔بچی کو جنم دینے کا واقعہ ڈینور سے آرلینڈو شہر جانے والی پرواز میں پیش آیا جس میں مسافر خاتون کو زچگی کے درد شروع ہوگئے۔حاملہ خاتون کو…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا حکم
وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہباز شریف نے تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی…
اسلام آباد جانیوالے راستے بند، لاہور میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ، ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب
ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اسلام آباد جانیوالی…
’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے ریاست کو ’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار کمال…
شوہر کے قاتل کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے، بیوہ شہید کانسٹیبل
لاہور میں شہید ہوئے کانسٹیبل کمال احمد کے بھائی عبدالستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن ساجد نے فائرنگ کی جس سے میرا بھائی مر گیا، بیوہ نے مطالبہ کیا کہ میر ے شوہر کو مارنے والے کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…
حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ امن وامان…
پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی، بلینکٹ آرڈر نہیں دے سکتے کیونکہ اسلام…