Browsing Category
Urdunews
شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گرفتاری سے بچنے کے حوالے سے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں شیخ رشید پیش نہیں ہوئے۔اسلام…
عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں: شیری رحمان
نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کا ’جعلی آزادی مارچ‘ ملک میں…
یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے، فوادچوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے۔میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے 1100 کارکن…
عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مراد سعید بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال میں انہوں…
عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر پی ٹی آئی کے حمایتیوں کے لیے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
لانگ مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وجوہات کے ساتھ جوابی خط پی ٹی آئی رہنما کو لکھ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جوابی خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے…
کراچی، راستوں کی بندش، طالبات امتحانی مرکز وقت پر نہ پہنچ سکیں
کراچی میں ممکنہ احتجاج اور نمائش چورنگی پر راستے بند ہونے کی وجہ سے متصل امتحانی مرکز پر طالبات وقت پر نہ پہنچ سکیں۔ جیکب لائن نمبر ایک کے امتحانی مرکز پر طالبات تاخیر سے پہنچیں، اس حوالے سے والدین نے مطالبہ کیا کہ طالبات کو اضافی وقت…
لانگ مارچ، یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا، شیشے توڑ دیئے گئے، شدید لاٹھی چارج۔پولیس کی جانب سے یاسمین راشد کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کے دوران ونڈ اسکرین توڑ دی گئی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پولیس کا…
یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال
ممتازحریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردیےجانے پر آج مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ وادی میں کاروبار بند رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔اس کے علاوہ مظاہروں کو روکنےکے لیے بڑی تعداد میں بھارتی…
پی ٹی آئی رہنما جیل کے ڈر سے لانگ مارچ میں نہیں جائیں گے، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کسی کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی، ہمیں اطلاعات ہیں کہ یہ لوگ گڑ بڑ کریں گے، اس لیے نمائش چورنگی بند کی۔منظور وسان نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
ہم نہیں رکیں گے، عندلیب عباس
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا لانگ مارچ کے راستوں پر رکاوٹوں اور پنجاب پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ پر کہنا ہے کہ ہم نہیں رُکیں گے۔عندلیب عباس کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس…
ان کے ارادے واضح ہو گئے، اسلحہ برآمدگی پر حمزہ شہباز کا بیان
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیدار کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہو گئے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہیہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے، کل ایک…
اسلحہ برآمدگی کا معاملہ، زبیر نیازی کو کارکنوں نے پولیس حراست سے چھڑالیا
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کو بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تاہم کارکنوں نے انہیں پولیس سے چھڑا لیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گھر سے اسلحہ…
عدالت نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے…
راستوں کو کیوں بند کیا گیا؟ حمزہ شہباز نے بتادیا
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش سے شہریوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے، ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ بڑے قومی مقصد کے حصول کیلئے ایسی…
لانگ مارچ، پولیس نے یاسمین راشد کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میری گاڑی کی چابی چھیننے کی کوشش کی گئی، میرے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھا پائی کی گئی ہے۔یاسمین راشد کا…
3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی سیاست کا اہم دن ہے، ان 3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لانگ مارچ سے متعلق خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد…
عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں کررہا، دہشت گردی…
پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، DC اسلام آباد عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو آدھے گھنٹے بعد طلب کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر وضاحت کریں کہ کارکنوں کو کیوں ہراساں کیا جارہا ہے؟اس سے قبل…
پی ٹی آئی لانگ مارچ، شہباز گل کی ماؤں سے دعا کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ مائیں سانجھی ہوتی ہیں، اس لیے آج پاکستان کی ہر ماں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ خان کی حفاظت کی دعا کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ…