جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے…

پنجاب، منحرف ایم پی ایز کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا،  کاغذات نامزدگی 4 سے7 جون تک جمع کرائے…

اسکول حملے کی متاثرہ بچی اور خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ٹیکساس گورنر

ٹیکساس کے گورنر، گریگ ایبٹ کا اسکول حملے سے متعلق کہنا ہے کہ حملہ آور سلواڈور روماس ایک ہینڈگن، اور ممکنہ طور پر ایک رائفل کے ساتھ اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ کی، حملہ آور کو ممکنہ طور پر جوابی حملے میں مارا گیا لیکن واقعے کی مزید…

حکومت اور PTI کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، اب لانگ مارچ نہیں صرف جلسہ ہوگا اور جلسے کے بعد عمران خان واپس چلے جائیں گے۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈھائی گھنٹے جاری رہے، تحریک انصاف کی جانب سے 2 رہنما مذاکرات میں شریک…

یاسین ملک کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کا ویسا ہی لیڈر ہے جیسے مہاتما گاندھی

ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ڈائریکٹر راجہ مظفر کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کا ویسا ہی لیڈر ہے جیسے مہاتما گاندھی تھا۔راجہ مظفر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے سیکولر روشن خیال اور ترقی پسند سیاسی تنظیموں، سماجی…

بھارت تمام حریت رہنماؤں کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت تمام کشمیری حریت رہنماؤں کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔ مشعال ملک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے کے…

مشعال ملک کا عمران خان سے یاسین ملک کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا مطالبہ

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عمران خان کا یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے کےفیصلے کی مذمت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر یاسین ملک کے خلاف سنائے گئے بھارتی عدالت کے فیصلے کی سخت الفاظ میں…

ڈاؤ یونیورسٹی کے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام بدھ 25 مئی کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ناظم امتحانات ڈاکٹر راشد قدیر کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کا آرتھوپیڈک کا سپلیمنٹری امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔بی ڈی ایس فائنل…

کراچی ایئر پورٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت

کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کو جناح انٹرنیشنل…

کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم نواز کا PTI سے سوال

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکاء کی تعداد دیکھ کر کہا کہ کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے، لگتا ہے خیبر پختون…

عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکاء کو اپنے ہمراہ سبز ہلالی پرچم لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لانگ مارچ کے شرکاء کو ہدایت کی ہے کہ ’مارچ میں آنے والے تمام…

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی پرچم اٹھائے ایک معذور بزرگ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کارکن پرامن احتجاج…

سری لنکن وزیراعظم نے وزیر خزانہ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

بدترین معاشی بحران کے پیش نظر سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے وزیر خزانہ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن وزیراعظم نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، وہ جلد ہی نظرثانی شدہ بجٹ پیش…

لال حویلی پر چھاپہ، عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکن گرفتار

لال حویلی میں پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنون کو گرفتار کر لیا۔شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے، پولیس نے 10سے 15 کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانہ وارث خان منتقل کر دیا۔پولیس کی بھاری نفری لال…

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی جماعت پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔لاہور میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے فسادی مارچ کا اعلان کیا…

پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے مہنگے کرکٹر قرار

کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹر بن گئے۔ پیٹ کمنز 20 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز…

شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گرفتاری سے بچنے کے حوالے سے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں شیخ رشید پیش نہیں ہوئے۔اسلام…

عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں: شیری رحمان

نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کا ’جعلی آزادی مارچ‘ ملک میں…

یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے، فوادچوہدری

سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے۔میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے 1100 کارکن…

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مراد سعید بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔عثمان ڈار  کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال میں انہوں…