Browsing Category
Urdunews
بیٹے کو بچانے کیلئے خاتون کی گہرے نالے میں چھلانگ
برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے 18 ماہ کے بیٹے کو بچانے کے لیے 20 فٹ گہرے گٹر میں چھلانگ لگا دی۔واقعے کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو جسے خاتون نے اپنے فیس بک پر بھی شیئر کیا تھا، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں 23 سالہ ایمی بیتھ کو…
چیمپئنز لیگ کا فائنل، ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ہرا دیا
یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں لیورپول کو ایک گول سے شکست ہوئی۔اسپینش کلب ریال میڈریڈ ایک مرتبہ پھر یورپ کا کنگ بن گیا، 14 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے…
الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے باز آ جائیں، ڈاکٹر عبدالمالک
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے بعض آجائیں۔ تربت سے جاری بیان میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 15 سو سے زائد وارڈز میں امیدوار پہلے سے منتخب
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک 1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چار ہزار 456 شہری اور دیہی وارڈز میں14ہزار 611 امیدواروں میں مقابلہ جاری ہے۔صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے…
میٹا نے فیس بُک کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی
فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جو فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر، اور دیگر میٹا پروڈکٹس پر لاگو ہے لیکن اس میں واٹس ایپ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔اس حوالے سے میٹا نے اپنی ویب سائٹ کی ایک بلاگ…
صاحبزادہ جہانگیر کی پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کو دھمکیاں
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں۔ صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں…
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا کردیا
یوٹیلٹی اسٹورز پر حکومت نے سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہوگئی۔ادھر کراچی میں چکی کا آٹا 100…
اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری بھیج دی گئی
اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کی پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کردی جائے گی، کیپیٹل پولیس کے راشن الاؤنس میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور امن و امان…
لانگ مارچ، کارکن نہ آنے پر عمران اراکین اسمبلی سے ناراض
اسلام آباد مارچ کے دوران کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر لانے میں ناکامی پر عمران خان پارٹی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے ناراض ہوگئے۔جیو نیوز کا پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ اس حوالے سے اندر کی کہانی سامنے لے…
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ تازہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرنا…
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ترکی میں جاری ورلڈ بیچ…
22 سال سے بھارت میں قید پاکستانی کی رہائی کے اہلخانہ منتظر
وزیر آباد کا رہائشی خاندان 22 سال سے بھارت میں قید وارث راجا کی رہائی کا منتظر ہے، وارث کے بیٹوں اور بیٹیوں نے والد کی رہائی میں مدد کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے۔وزیر آباد کا رہائشی محمد وارث راجا 1999 میں دوست سے ملنے بھارت…
رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی
دنیا بھر کی گیمنگ مارکیٹ کا 61 فیصد موبائل گیمز پر مشتمل ہے، 2022 میں گیمنگ مارکیٹ کا حجم 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن اور ڈیٹا اے آئی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال گیمنگ مارکیٹ 222 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرلے…
سام سنگ نے پیداواری ہدف سے 3 کروڑ اسمارٹ فونز کم کردیے
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد سام سنگ نے رواں سال کے مقرر کردہ ہدف میں 3 کروڑ اسمارٹ فونز کی کمی کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی پیداواری اہداف میں کمی کررہی ہے۔سام سنگ نے 2022 کے دوران 31 کروڑ اسمارٹ…
شان مسعود کی ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری
پاکستانی بیٹر شان مسعود نے ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی کپتانی کررہے ہیں، انہوں نے لیسسٹر شائر کے خلاف شاندار نصف سنچری اسکور کی۔پاکستانی بیٹر نے میچ میں بطور…
پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو کلین سوئپ شکست دیدی
کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے پاک سری لنکا ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 107 رنزبنائے، کپتان چماری اتاپتو…
بنگلور کے فائیو اسٹار ہوٹل نے کتے کو آفیسر کی ملازمت دے دی
جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل نے سڑک پر پھرنے والے ایک کتے (برنی) کو نہ صرف پناہ دی بلکہ اسے کام بھی دیا، جس کے بعد یہ کتا جوسڑکوں پر تھا اور کوئی رہنے کو جگہ نہ تھی اب ہوٹل میں نہ صرف کام کررہا…
پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر
پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ…
قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
مایہ ناز لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی جس میں اُنہوں نے اپنی بیٹی کی جھلک بھی شیئر…