جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہر ادارے کو ملکی مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پاکستان کے مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر…

کے ایم سی کے دفتر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے جوبلی مارکیٹ میں کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول محمد علی ہیڈ کلرک اور انسپکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے عہدے پر فائز تھا۔مقتول انسپکٹر صبح سٹی کورٹ میں قبضہ مافیا کے…

امریکی لائبریری کو 46 سال بعد کتاب واپس مل گئی

امریکی ریاست اوکلاہوما کی لائبریری کو چار دہائیوں بعد اپنی کتاب واپس مل گئی۔اواسو لائبریری نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ اس شہری کا شکریہ جس نے یہ کتاب 46 سال بعد واپس لوٹا دی۔286 سال پرانے اس فارم ہاؤس میں کئی پُراسرار واقعات رونما ہوچکے…

عمران خان پاکستان میں واحد تم ہو جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں واحد تم ہو، جس کا اسرائیل سے خاندانی واسطہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے پی ٹی آئی…

کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز جنوب وسطی یورپی ملک کروشیا کے جنوب…

ستارہ پاکستان وصول کرنا اعزاز کی بات ہے، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ وصول کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ڈیرن سیمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا…

ورلڈ ٹورازم انڈیکس میں پاکستان کی چھ درجہ بہتری

انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورزم ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان نے بڑی جست لگا کر پوزیشن بہتر کرلی۔ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فہرست میں پاکستان کی پوزیشن 6 درجے بہتر ہوگئی ہے۔اس فہرست میں ہر ملک کے…

لاہور: تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم کا شاہی قلعے کا دورہ

تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم نے شاہی قلعے کا دورہ کیا، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے تاریخی قلعے کی سیر کی اور مختلف مقامات دیکھے۔تھائی لینڈ کی ٹیم ایشین رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ کے لیے پاکستان آئی ہے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ رگبی ٹیموں کے درمیان…

یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سے یورپین سمٹ کا آغاز

یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سے یورپین سمٹ کا آغاز ہو رہا ہے ۔ اس دو روزہ سمٹ میں 27 ممبر ممالک کے سربراہان مملکت وحکومت ذاتی طور پر شریک ہوں گے۔اجلاس کے ایجنڈے میں یورپین یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے کی توثیق اور اس…

روس کا یوکرینی شپ یارڈ پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر حملہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر واقع ایک ہینگر کو نشانہ بنایا ہے۔رپورٹ کے…

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت معاہدہ کل ہوگا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا، معاہدے کے تحت 96 فیصد مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کی جائے گی۔رپورٹ میں…

انسان کا جھوٹ پکڑنے کیلئے سائنسی طریقہ دریافت

ایک نئی تحقیق نے ایک ایسا سائنسی طریقہ دریافت کیا ہے جس سے کسی بھی جھوٹے شخص کا جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوسکتی ہے۔تحقیق کے مطابق، سچائی بتانے کے مقابلے میں جھوٹ بولنے میں بہت زیادہ دماغ اور توانائی خرچ ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ کسی بھی…

ارسا معاہدے کے مطابق سندھ کو پانی نہیں دے رہا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ارسا معاہدے کے مطابق سندھ کو پانی کا حصہ دینے میں ناکام رہا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے کسان پانی کے سنگین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔انہوں…

دارالحکومت کو کراچی سے منتقل کیوں کیا گیا؟

آج کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پاکستان بننے کے کچھ عرصے تک وفاقی دارالحکومت نہ تھا بلکہ تقسیم کے بعد کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا تھا۔اکتوبر 1958ءمیں ملک میں پہلے مارشل لا کا نفاذ ہوا، تو حکومتِ وقت اس غور و خوض میں…

برسلز، ڈاکٹر اسد مجید کی 20 کلو میٹر میرا تھن میں شرکت

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان اور قونصلر راحیل طارق نے برسلز میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل 20 کلو میٹر میرا تھن میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اتوار کے روز منعقد ہونے والی اس انٹرنیشنل میرا تھن میں…

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات آج سے ہوں گے

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے نئی دلی میں ہورہے ہیں۔انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی پاکستانی وفد گزشتہ روز بات چیت کے لیے واہگہ کے راستے بھارت پہنچا تھا۔ سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو…

عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد منتیں کی تھیں، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے ڈر سے عمران خان ’فنی گالہ‘ چھوڑ کر پشاور میں بیٹھے ہیں۔کراچی کے ایک ہوٹل میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کو آئین میں درج طریقہ کار کے تحت…

دُعا زہرہ کیس، IG کو شوکاز جاری کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں آج بھی دُعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ دعا ہزارہ یا مانسہرہ میں ہیں، عدالت نے ریمارکس دیئے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر رہے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کی بازیابی سے…

این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے سلیکٹڈ حکومت سے کبھی کوئی رعایت نہیں مانگی تھی، این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ہے۔ایک بیان شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

نیوٹن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والا ’گمنام شخص‘ کون؟

دنیا کے ذہین ترین لوگوں کے بارے میں ہر شخص جانتا ہے لیکن دنیا میں ایک ایسا شخص بھی گزر چکا ہے جس کا آئی کیو آئن سٹائن اور نیوٹن سے بھی زیادہ تھا لیکن یہ شخص اپنی زندگی میں گمنام ہی رہا۔کہا جاتا ہے کہ البرٹ آئن سٹائن کا آئی کیو لیول…