Browsing Category
Urdunews
حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…
حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…
جسٹس (ر) ارشد حسین نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر، حکم نامہ جاری
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ آرٹیکل 224 کے تحت نگراں وزیراعلیٰ مقرر ہوگئے۔حکم نامے کے مطابق محمود خان اور اکرم درانی نے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نگراں…
جسٹس (ر) سید ارشد شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے
جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بن گئے۔پشاور میں تقریب کے دوران جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے ارشد حسین شاہ سے نگراں وزیراعلیٰ کا حلف…
حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس
سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم اور…
اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، الشفا کے بعد القدس اسپتال بھی غیر فعال
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال بھی غیرفعال ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ غزہ کا القدس اسپتال ایندھن اور نہ ہونے کی وجہ…
قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات
قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سے ملاقات میں حماس کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی، اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ…
فرح گوگی کا خفیہ غیرملکی پاسپورٹ سامنے آگیا
سابق وزیرِ اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا خفیہ غیر ملکی پاسپورٹ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق لوٹی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کے لیے فرح گوگی کو غیر معروف ملک ونوآٹو کا خفیہ پاسپورٹ بنا کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
تحریک انصاف نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے بتایا کہ پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں اچھی بھلی چلتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، مہنگائی نے…
ورلڈ کپ: بھارت کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 411 رنز کا ہدف
ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور تباہ کن بیٹنگ کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 410رنز بنا لیے، بھارتی اوپنرز نے جارحانہ بیٹنگ کا…
او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اس سے عملاً ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ او آئی سی اجلاس اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کے…
اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل اور امریکا کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے۔سیالکوٹ میں "لبیک یا فلسطین یوتھ کنونشن" سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج سے 76 سال…
جنوبی افریقہ کا نیتن یاہو کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیڈی پینڈور نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نیتن یاہو اور انکے وزرا کے وارنٹ جاری کرے۔نالیڈی پینڈور نے…
غزہ میں بچوں کیلئے کوئی جگہ محفوظ نہیں، یونیسیف
یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کےلیے کوئی جگہ محفوظ نہیں۔ یونیسیف کے ترجمان ٹوبی فریکر کے مطابق غزہ کے اسپتالوں کے اندر کی صورتحال المیہ ہے۔ الشفا اسپتال میں قبل از وقت پیدائش والے بچے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ترجمان یونیسیف نے کہا کہ…
انتخابی اتحاد، ایم کیو ایم قیادت نے ن لیگی وفد کے سامنے مطالبات رکھ دیے
مسلم لیگ (ن) کا وفد اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے مزاکرات کےلیے بہادرآباد پہنچ گیا۔بہادر آباد میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال،…
قوم سوچے، مستقبل کن کے سپرد کرنا ہے ملک بچانے یا پھر برباد کرنے والوں کے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں ہم صرف ملک کو دیوالیہ پن سے محفوظ کر سکے، قوم سوچے کہ مستقبل کن کے سپرد کرنا ہے ملک بچانے یا پھر برباد کرنے والوں کے؟ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
تحفظات اور شکایات جمہوریت کا حصہ ہیں، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ شکایات اور تحفظات جمہوریت کا حصہ ہیں، آئین میں لکھا ہے ملک منتخب نمائندے چلائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مذاکرات اور تحفظات جمہوری نظام کا حسن…
روشنیوں کے تہوار دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ روشنیوں کے تہوار دیوالی پر ہندو برادری کو بہت مبارک پیش کرتی ہوں۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ کی خوشیاں، امن اور ترقی نواز شریف کی قیادت میں ہمیں بےحد عزیز اور…
ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ…
ن لیگ ہمیشہ دھاندلی سے اقتدار میں آئی، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی پی کامیابی حاصل کرے گی۔ آج تک کبھی شفاف الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو اقتدار نہیں ملا، ن لیگ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی۔بلاول ہاؤس کراچی میں پریس…