Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل
پاکستان اور بین الاقومی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں وفد مذاکرات میں شریک ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی…
اسموگ: ڈی سی جھنگ، حافظ آباد، خانیوال، ننکانہ، بہاولنگر، شیخو پورہ کے تبادلے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ، حافظ آباد، خانیوال، ننکانہ، بہاولنگر، شیخو پورہ کے ڈپٹی کمشنرز فوری بدلے جائیں، چیف سیکریٹری پنجاب فوری ان افسران کو تبدیل کرنے کا…
چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین…
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی، انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع نے رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کیس…
اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، جب 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 55 ہزار…
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری کو کہیں سے بھی ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران پولیس اور صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کر دیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس اور صوبائی حکومت کہتی ہے کہ لاپتہ شہری ہمارے پاس نہیں ہے، اگر وہ…
کراچی سے ڈینگی کے 14 نئے کیسز سامنے آ گئے
کراچی میں ملیریا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے بھی نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔صوبہ سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ڈینگی کے 14، حیدر آباد سے 4 اور سکھر سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔کراچی کے ضلع شرقی سے 6، ضلع وسطی سے 3، ضلع کورنگی اور ملیر سے…
کراچی: ملیریا کے 16 نئے کیسز رپورٹ
شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر سے 8 اور ضلع شرقی سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع جنوبی اور غربی سے سے 2، 2 اور ضلع کورنگی سے ملیریا کا…
کراچی: آج مطلع صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہے گا
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے…
آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس: آغا سراج درانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔آغا سراج درانی کی جانب سے حاضری سے…
ریحام خان کی طلاق کی خبروں کی تردید
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید…
پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کے راستے لاہور پہنچ گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کچھ اراکین دبئی سے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے۔آغا سلمان اور امام الحق سمیت…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم دبئی کے راستے لاہور پہنچ گئے۔قومی ٹیم کے کپتان نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچے، ٹیم منیجر اور کرکٹ بورڈ کے عملے کے دیگر ارکان بھی بابر اعظم کے ہمراہ وطن واپس پہنچے…
توہین الیکشن کمیشن، چیئرمین PTI کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
الیکشن کمیشن میں آج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوگی۔الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ بینچ نمبر ایک میں…
پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی…
فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پیپلز پارٹی فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔ ہائیکورٹ نے 4 سال پرانا جعلی بینک اکاؤنٹس کیس آج کیلئے مقرر کیا ہے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ جسٹس محسن…
کراچی، ہوٹل پر لوٹ مار کرنیوالے 2 ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں شہری نے ہوٹل پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکو سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان چائے کے ہوٹل پر…
پشاور، چارسدہ روڈ پر فائرنگ سے دلہا جاں بحق
پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہا عدنان عمر زادہ زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق…
اسرائیل کا غزہ میں شہریوں کو راستہ دینے کا دعویٰ، ہلال احمر تصدیق سے انکاری
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے جنوب میں محفوظ راستے فراہم کر دیے ہیں، تاہم ہلال احمر اس بیان کی تصدیق سے انکاری ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام شہری غیر محفوظ…