Browsing Category
Urdunews
ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا
ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالے زیر آب آگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیلابی صورتحال سے…
ہماری پوری کوشش ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں واپس آجائے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ کسی حکومت کو آئینی طور پر نکالا گیا، ہم نےعمران خان کو ہارس ٹریڈنگ کرکے نہیں نکالا، ہماری پوری کوشش ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں واپس آجائے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو…
کینیڈا ہر سگریٹ پر انتباہی پیغام چھاپنے والا پہلا ملک
کینیڈا دنیا کا پہلا ملک ہوگا جہاں ہر سگریٹ پر انتباہی پیغام چھاپا جائے گا، عموماً صرف سگریٹ کے پیکٹ پر انتباہی تصویر اور جملہ تحریر ہوتا ہے۔دو دہائیوں قبل تمباکو مصنوعات کی پیکنگ پر تصویری انتباہ چھاپنے کا سلسلہ بھی کینیڈا نے ہی شروع کیا…
گھر آنے پر آفریدی کی بیٹی ان کا استقبال کیسے کرتی ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچنے پر ان کی بیٹی کیسے استقبال کرتی ہے؟ بوم بوم آفریدی نے ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر پہنچنے پر…
تیسرا ٹی20: لنکن شیروں نے کینگروز کو 4 وکٹوں سے پچھاڑ دیا
سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔وارنر 39، مارکس اسٹوئنس 38 اور اسٹیو اسمتھ 37 رنز بنا کر نمایاں…
وزیر خارجہ کی شام میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں پاکستانی سفارت خانے کو شہریوں کی وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 170مسافروں کو لے کر پرواز پیر کی صبح روانہ ہونا تھی۔اسرائیلی فضائی حملوں میں دمشق ایئرپورٹ کو شدید…
عمران خان نے کبھی اپنی حکومت کا بجٹ دیکھا ہے؟ شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی اپنی حکومت کا بجٹ دیکھا ہے؟ پچھلی حکومت نے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کیے، بجٹ میں اس کی جھلک ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو…
طاقتور حلقوں کے پاؤں پکڑنے کے بجائے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طاقتور حلقوں کے پاؤں پکڑنے کے بجائے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ بجٹ کے بعد…
معاشی بحران پیدا کرنے پر عمران خان کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت معیشت کو مفلوج کرکے گئی ہے، معاشی بحران پیدا کرنے پر عمران خان کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ نئی حکومت کو مشکل میں…
اسٹور میں کتے کا مٹرگشت، پولیس نے باہر کا راستہ دکھا دیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کُتا ڈپارٹمنٹل اسٹور میں گھس گیا جسے باہر نکالنے کے لیے پولیس بلانا پڑی۔پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ ایک 61 کلو وزنی کُتا جنرل اسٹور میں مٹرگشت کر رہا تھا، ملازمین نے پہلے کتے کو گھومنے دیا کیونکہ وہ کسی…
تحریک انصاف سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑے گی، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑے گی۔ پی پی 217 پر ضمنی الیکشن سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے…
فضل الرحمان و چوہدری شجاعت کا مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ مشاورت کا عمل آگے بھی جاری رکھا…
بجٹ میں حکومت نے عوام پر ڈرون حملہ کیا ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ ہے، حکومت نے عوام پر ڈرون حملہ کیا ہے، بجٹ میں سود کی ادائیگی کیلئے بہت بڑی رقم رکھی گئی ہے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ افسوس…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز آخری ون ڈے میں کل مد مقابل
ملتان میں کھیلی جا رہی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کل (اتوار) مدمقابل ہوں گی۔ابتدائی دو میچوں میں کامیابی سمیٹ کر پاکستان نے 3 روزہ ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔قومی ٹیم اب کلین سوئپ کے…
پی پی اجلاس میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر اظہار خیال کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کابل میں افغان طالبان اور کالعدم تحریک…
عمران خان کے معائنے کیلئے ماہرِ نفسیات پر مشتمل بورڈ تشکیل دیا جائے، عطا تارڑ
پنجاب حکومت کے ترجمان عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی ذہنی حالت کے معائنے کے لیے دنیا کے بہترین ماہر نفسیات پر مشتمل بورڈ تشکیل دیا جائے۔اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ کہتے…
ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے دوران ویڈیو بنانے کا انکشاف
بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ملزمان کی جانب سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت…
قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ ختم
لاہور میں قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ ختم ہوگیا، کیمپ میں 45 کرکٹرز نے حصہ لیا۔ کنڈیشننگ کیمپ میں کرکٹرز نے دو، دو روزہ پریکٹس میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑیوں نے جم سیشنز میں حصہ…
جولائی میں ڈیزل اور پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جولائی میں ڈیزل و پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، مہنگائی کی وجہ سے صنعت کا پہیہ جام ہو جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر…
کراچی: عدالت کے حکم پر تھانہ گلبرگ کے افسر کی گرفتاری
جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع وسطی کراچی نے چوری کے کیس میں عدالتی حکم عدولی پر تھانہ گلبرگ کے ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن آفیسر (ڈی آئی او) کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر لاک اپ انچارج نے عدالت سے پولیس افسر مرزا حسن بیگ کو گرفتار کرلیا۔ …