Browsing Category
Urdunews
فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب پر طنزیہ وار
پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ ہر وقت ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔مریم اورنگزیب کے بیان پر فواد…
کراچی: رات میں پھوار پڑنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات کے اوقات میں پھوار پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان…
شوکت ترین نے 20 ہزار ارب قرض لینے کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ قرض تاریخ…
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے مقابلہ، سپاہی شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں جرأت مندی سے دہشت گردوں کا…
امریکا: عجیب و غریب مخلوق کی نشاندہی
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چڑیا گھر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب مخلوق کی تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر زیادہ تر صارفین حیران رہ گئے ہیں۔سیکیورٹی کیمرے سے لی گئی اس تصویر میں چڑیا گھر کے باہر ایک عجیب و غریب مخلوق کو…
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 96 روپے فی کلو کمی آئی ہے۔ذرائع مارکیٹ کمیٹی کے مطابق مرغی کا گوشت آج 342 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ مارکیٹ کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈوں کی…
کراچی: نشے میں 2 افراد کو ٹکر مارنیوالے 2 کار سوار گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان زخمی ہو گئے، پولیس نے گاڑی روکنے کی کوشش کی تو گاڑی بے قابو ہو کر سیمنٹ کی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔حادثے کے ذمے دار 2 افراد کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کلفٹن کے ساحل…
کراچی: جھاڑیوں میں آتشزدگی، 500 موٹر سائیکلیں جل گئیں
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ حکام کے مطابق آگ سے ایک بس، 2 رکشے اور 6 سے 7 گاڑیاں بھی جل گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ …
باجوڑ: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ڈی پی او باجوڑ کے مطابق باجوڑ میں خار پل کے قریب واقع پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار…
صدرِ مملکت کا شہید سپاہی شاہزیب امتیاز کو خراجِ عقیدت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہزیب امتیاز کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ…
بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے والی قومیں ترقی کرتی ہیں، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے والی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ بچوں سے محنت و مشقت کرانا ظلم کے مترادف ہے۔ وزیر…
ڈائریا سے لڑنے والی 5 غذائیں کونسی ہیں؟
مناسب صحت و صفائی کی سہولتیں میسر نہ ہونے اور باسی کھانا کھانے کی وجہ سے مختلف امراض پھوٹ پڑتے ہیں جن میں ڈائریا کی بیماری سرِفہرست ہے، صفائی ستھرائی کے ناقص نظام کی وجہ سے ڈائریا کی بیماری ہر عمر کے افراد کو ہوسکتی ہے لیکن شیرخوار اور…
بلوچستان: پری مون سون بارشیں کل سے جاری
صوبۂ بلوچستان میں کل سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ایران سے گرد آلود ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوئیں، جو پری مون سون بارشوں کا سبب بنیں۔پشین، قلعہ…
سوات، مرغزار جنگلات کی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی
سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں کل صبح سے لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ریسکیو کے مطابق مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں ریسکیو کے علاوہ سول ڈیفنس، پولیس،…
صدر عارف علوی کی بھارت میں مسلم مظاہرین پر تشدد کی مذمت
صدر مملکت عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی مذمت کی ہے۔عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارت میں اسلامو فوبیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی ہندوتوا پالیسیاں،…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم نے ابتدائی دو میچز جیت کر تین میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کرلی ہے۔ملتان میں دونوں ٹیموں نے ہفتے کو پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح…
اب پیٹرول، ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اور ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق قیمتیں ہوں گی۔ جولائی کے مہینے…
امام الحق کے ساتھ لمبی پارٹنر شپ کا ارادہ تھا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق اور میرا لمبی پارٹنرشپ کا ارادہ تھا لیکن بدقسمتی سے امام آؤٹ ہوگیا۔میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ…
سری لنکا آخری 3 اوورز میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے تیسرے میچ میں شاندار فتح حاصل کی۔سری لنکا نے 177 رنز کا ہدف 19.5 اوورز میں مکمل کیا اور آئی سی سی کا ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔آخری تین اوورز میں سری لنکا کو جیت کے لیے 59…
ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا
ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالے زیر آب آگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیلابی صورتحال سے…