جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اسپیڈ والے 20 بولرز مل گئے، ڈائریکٹر NHPC

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے…

کراچی میں مون سون بارشیں کب ہوں گی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جولائی کی ابتداء میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہی ہیں، جن کے باعث کشمیر اور گلگت بلتستان…

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری، قومی پہلوان گرمی کے بعد بارش سے بھی پریشان

لاہور میں بارش کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ کے کوچنگ سینٹر کی چھت ٹپک پڑی، قومی پہلوان ٹریننگ نہ کرسکے۔ کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی پہلوانوں کا کیمپ نیشنل کوچنگ سینٹر میں جاری ہے۔کیمپ میں شریک پہلوان کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ماہ سے شدید…

تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ذیشان ضمیر

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ بن گئے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں…

بلوچستان: پری مون سون کا نیا سسٹم، 20 جون تک شدید بارش کا امکان

پری مون سون بارش برسانے والا نیا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا۔اس سسٹم کے داخل ہونے کے بعد 17 جون سے سے 20 جون کے دوران بلوچستان کے اضلاع سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار، چمن اور ہرنائی…

جولائی کیلئے LNG کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

جولائی کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔ماہِ جولائی کے لیے 4 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے سلسلے میں ٹینڈر جاری کیے گئے ہیں۔یہ ٹینڈرز پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پی ایل ایل نے جاری کیے ہیں۔حکومت نے…

مستقبل کو محفوظ کہنے والے 24 ممالک میں پاکستانی سرفہرست، گیلپ پاکستان

گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پُرامید ہیں اور اسے محفوظ قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے 24 ممالک میں مستقبل کو محفوظ سمجھنے والوں کی مجموعی اوسط 42 فیصد ہے۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 74 فیصد پاکستانی…

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان…

لاہور میں آٹا چکی مالکان نے قیمتیں بڑھا دیں

لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چکی آٹا کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافے کے بعد چکی آٹے کی نئی قیمت فی کلو 98 روپے مقرر کی گئی ہے۔چکی آٹا مالکان کے…

برطانوی نوجوان نے پاؤں پر جوتوں کا ٹیٹو بنوالیا

برطانوی  نوجوان نے ہر ماہ نئے جوتوں پر پیسے خرچ کرنے سے بچنے کے لیے اپنے دونوں پاؤں پر پسندیدہ جوتے کا ٹیٹو بنوا لیا۔ انسٹاگرام پر ٹیٹو آرٹسٹ گنتھر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایک ایسا کسٹمر آیا جو…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا، دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارتخانوں کی گاڑیوں کے ٹرانسفر ، رجسٹریشن پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ ریونیو سروسز نے پاکستانی…

بیٹی کے قتل کا ڈر ہے: والدہ دُعا زہرا

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔دُعا زہرا کی والدہ اور والد بیٹی کی شادی کو تاحال دباؤ اور مافیا کے ملوث ہونے کے نتیجے…

ڈاکٹر یاسمین راشد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، اعجاز چوہدری اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔واضح رہے کہ…

منسٹر انکلیو میں نہیں، اپنے گھر میں رہتا ہوں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں سیکٹر ایف 7 ٹو کے گھر میں رہتا ہوں، مجھے منسٹر انکلیو میں گھر دیا گیا ہے لیکن میں وہاں گیا تک نہیں ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میرا منسٹر…

کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات درج

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات لانڈھی اور کورنگی تھانے میں درج کر لیے گئے۔لانڈھی تھانے میں پریزائیڈنگ افسر کی مدعیت میں دہشت گردی اور دیگر دفعات کے…

پاکستان آنے والے سکھ یاتری آج واپس روانہ ہوجائیں گے

سکھ مذہب کے 5 ویں گرو، گرو ارجن دیو کی برسی کے موقع پر پاکستان آنے والے سکھ یاتری آج واپس روانہ ہوجائیں گے۔رپورٹس کے مطابق 163 سکھ یاتریوں کا وفد 8 جون کو واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا تھا۔سکھوں کے گرو ارجن دیو جی کی برسی کے موقع پر…

ایف اے ٹی ایف، گرے لسٹ سے خارج ممالک کا اعلان آج ہوگا

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے خارج ہونے والے ممالک کا باضابطہ اعلان آج کرے گی۔جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ختم ہوگیا۔ یورپی ملک مالٹا کے میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملک کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان بھی ایف…

سرگودھا، مسلح افراد نے 2 وکلاء کو اغوا کرلیا، مقدمہ درج

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب 8 مسلح افراد نے 2 وکلاء کو اغوا کرلیا۔واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وکلاء کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔علاوہ ازیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اوباڑو سے بازیاب کرالیا گیا۔ لڑکی…

محمد ابوبکر حلقے میں بلاتفریق کام کریں گے، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ محمد ابوبکر حلقے میں بلاتفریق کام کریں گے۔خواجہ اظہار الحسن نے الیکشن کمیشن سے آئندہ ضمنی انتخابات اتوار کو کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز…

پشین: 9 کروڑ مالیت کی غیرملکی کرنسی و گھڑیاں برآمد، اسمگلر گرفتار

بلوچستان کے علاقے پشین میں کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی کرنسی اور قیمتی گھڑیاں برآمد کرلیں۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ امریکی ڈالر، 9 لاکھ سعودی ریال اور 200 قیمتی گھڑیاں برآمد کی گئیں، برآمد ہونے والے سامان کی مالیت 9…