4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Uniondale dknight magicbox ii bluetooth hookup edelman hookup best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منسٹر انکلیو میں نہیں، اپنے گھر میں رہتا ہوں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں سیکٹر ایف 7 ٹو کے گھر میں رہتا ہوں، مجھے منسٹر انکلیو میں گھر دیا گیا ہے لیکن میں وہاں گیا تک نہیں ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میرا منسٹر انکلیو کے گھر میں منتقل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ منسٹر انکلیو والے گھر میں ایک پیسہ تک خرچ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ’میں نے حکومت سے نہ گاڑی لی اور نہ ہی پیٹرول و تنخواہ لیتا ہوں‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.