Browsing Category
Urdunews
گیلانی و خورشید شاہ کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرنے والے پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور سید خورشید…
جامشورو، رینجرز کی کارروائی، حساس اداروں کا جعلی افسر گرفتار
پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے قبضے سے ایک واکی ٹاکی، ایک کار اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم عبدالرزاق…
اسپیکر و دیگر اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان
محکمہ قانون کی جانب سے اسپیکر پرویز الہٰی، سیکریٹری اسمبلی اور اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین کی رائے میں آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اسپیکر اور سیکریٹری اسمبلی کے اقدامات غیر آئینی ہیں۔محکمہ…
روس کو آلو کی برآمد کے حوالے سے ٹی سی پی کا اجلاس طلب
پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز و امپورٹرز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے حکومت کو روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔پی ایف وی اے کے سربراہ اعلیٰ وحید احمد کا کہنا ہے کہ رواں برس 7.5 ملین ٹن آلو کی…
وزیر اعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی مقبولیت میں اضافہ
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد وہ بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاستدانوں کی فہرست میں شامل ہوگئے…
انٹر بینک میں ڈالر ریکارڈ 209 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 209 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار…
سندھ حکومت کا آج سے بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان
بجلی کی بچت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار تبدیل کر تے ہوئے بازار اور کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے کاروباری اوقاتِ کار محدود…
وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا UAE کا دورہ
وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق اپنے دورے کے دوران وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے دبئی کے شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن دلموک المختوم اور ان کے گروپ سے ملاقاتیں کیں۔…
ہمیں اس وقت عوام کی دعاؤں کی ضرورت ہے، اہلیہ دانیال عزیز
گزشتہ روز ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا ایس ایم سروسز اسپتال میں علاج جاری ہے۔ایس ایم سروسز اسپتال میں دانیال عزیز کی اہلیہ، مہناز اکبر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہمیں اس وقت عوام…
دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتا ہوں: نور عالم خان
رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ وہ دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتے ہیں۔نور عالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے وہ بھی پریشان ہیں۔رکن قومی…
آج ہی گرے لسٹ سے نکل سکتے ہیں: وزارت خارجہ
سربراہ اسٹریٹجک اصلاحات سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، امید ہے کہ گرے لسٹ کے حوالے سے خوش خبری ملے گی۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ اسٹریٹجک اصلاحات سلمان…
نواز شریف کی فوری طور پر وطن واپسی کی راہ ہموار ہونی چاہیے، نہال ہاشمی
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی استحکام ملک کے سیاسی استحکام سے منسلک ہے جس کے لیے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی فوری طور پر وطن واپسی کی راہ ہموار ہونی چاہیے۔سینئر رہنما نہال ہاشمی نے گزشتہ روز…
عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے عامر لیاقت کے انتقال کے بعد این اے 245 میں ان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں…
ایف اے ٹی ایف پر اندازوں پر مبنی رپورٹنگ نہ کی جائے، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر اندازوں پر مبنی رپورٹنگ نہ کی جائے ۔حنا ربانی کھر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’ایف اے ٹی ایف کا مکمل اجلاس برلن میں…
ظہیر احمد سے متعلق دوست کے انکشافات
کراچی کی دُعا زہرا نامی لڑکی سے شادی کرنے والے ظہیر احمد سے متعلق اُن کے اسکول کے دوست نے اہم انکشافات کیے ہیں۔سوشل میڈیا پر ظہیر احمد کے نکاش نامی دوست کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو کہ اُن کے ساتھ چھٹی سے دسویں جماعت تک اسکول میں…
ٹی ایل پی کی NA240 میں دوبارہ گنتی کی درخواست
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی۔این اے 240 پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیداوار محمد ابو بکر…
کراچی NA240: ضمنی انتخاب میں کھلے عام فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران کھلے عام کی گئی شدید فائرنگ کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہوئی ہے، جسے پولیس کارروائی کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق اس سی سی ٹی وی…
کراچی: لیڈی پولیس کانسٹیبل اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا گیا
کراچی کے علاقے اسکیم 33، گلزارِ ہجری میں تیزاب گردی کے واقعے میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ان کا بھائی جھلس گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق واقعہ گلزارِ ہجری کے علاقے میں سہراب گوٹھ کے قریب پیش…
140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اسپیڈ والے 20 بولرز مل گئے، ڈائریکٹر NHPC
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے…
کراچی میں مون سون بارشیں کب ہوں گی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا
محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جولائی کی ابتداء میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہی ہیں، جن کے باعث کشمیر اور گلگت بلتستان…