جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رات کے اندھیرے میں مجھ پر وار کیا گیا، نذیر چوہان

مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں مجھ پر اور میرے نہتے لوگوں پر وار کیا گیا، اللّٰہ کا فضل ہے کہ میری جان بچ گئی اور آپ سب کے سامنے کھڑا ہوں۔الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نذیر چوہان…

سندھ، عدالت کا محکمہ صحت کو ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے انتظامات کا حکم

جوڈيشل مجسٹريٹ نے سیکريٹری صحت سندھ کوخط تحریر کرکے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے شہری کی دائر درخواست پر سماعت میں…

سندھ اسمبلی، دعا بھٹو کا مائیک بند کر دیا گیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی رکنِ صوبائی اسمبلی دعا بھٹو کی تقریر کے دوران مائیک بند کرنے پر پی ٹی آئی ارکان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔آج سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرصدارت ہوا۔ اس دوران…

آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

دعا زہرا کیس کی پولیس فائل جبران ناصر کو دینے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے دوران پولیس فائل دعا زہرا کے والد کے وکیل جبران ناصر کو دینے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت مدعی کے وکیل جبران ناصر نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں پولیس فائل چاہیے۔سرکاری وکیل نے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور اسپیکر پرویز الہٰی کے اثاثے سامنے آگئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی سمیت پنجاب اسمبلی کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک…

شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی سے PTI اراکین کی غیر سنجیدہ ویڈیو شیئر کر دی

رکنِ صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین کی غیر سنجیدہ ویڈیو شیئر کر دی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرِ صدارت ہوا۔اس دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی میں…

جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم  پر کہنا ہے کہ سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیب قانون میں ترامیم پر…

کراچی: کم عمر لڑکی کی شادی، ماں اور دولہا گرفتار

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا…

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول، بات چیت آخری مراحل میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2…

امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، خرم دستگیر نے ٹی وی انٹرویو میں حکومت بدلنے کی وجہ بتائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…

کیچ: موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، 2 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والے 2 مزدور جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے ہوشاپ لنک روڈ کی…

عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو پھر مسترد کر دیا، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمٰن نے عمران خان کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو پھر مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری…

حسن علی کے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فری ہیں ،اگلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا…

عوام کو ریلیف ملنے تک احتجاج کریں گے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملتا احتجاج کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت فی…

لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے، مہناز عزیز

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔دانیال عزیز کی اہلیہ، رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔رکنِ قومی…

حکومت کا وفاقی، صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے دوران ڈیوٹی 3…

کراچی: ماں کی لاش تلے دبی بچی کی بات پولیس سمجھنے سے قاصر

کراچی کے علاقے منگھو پیر کے خالی میدان سے خاتون کی لاش ملی ہے، لاش کے نیچے 4 سے 5 سال کی بچی بھی دبی ہوئی تھی، بچی نے اپنی معصوم زبان میں واقعہ تو بیان کیا مگر اس کی زبان پولیس سمجھنے سے قاصر ہے۔ چار پانچ سال کی اس بچی نے گزشتہ رات پیش…

نیب قانون میں ترامیم، پی ٹی آئی کا آج یومِ سیاہ منانےکا اعلان

نیب قانون میں ترامیم پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پارٹی رہنماؤں کی جانب سے کالی پٹیاں باندھی گئیں۔اجلاس کے دوران عمران…

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں 60 سالہ خاتون کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے۔پولیس کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگر ملازمین کے کردار بھی سامنے آگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے…