Browsing Category
Urdunews
اسموگ کے تدارک کیلئے سخت فیصلوں کا امکان
حکومت پنجاب کی جانب سے اسموگ کے تدارک کے لیے سخت فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسموگ کی صورت حال پر کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند کرنے کی تجویز پر بھی غور…
بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں: شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں ہے، جب ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی تھی اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ٹیم اس طرح ہارے گی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں2009ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اعزاز…
لاہور: بذریعہ سیف سٹی کیمرہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کیمروں کے ذریعے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، درجنوں گاڑیوں کو نشاندہی کے بعد پکڑ لیا گیا۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہر بھر میں انسدادِ اسموگ کے حوالے آپریشن جاری ہے۔شہر…
نواز شریف کا دورۂ کوئٹہ،چیئرمین سیںیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ روانہ
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورۂ کوئٹہ کے لیے چیئرمین سیںیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے۔بلوچستان عوامی پارٹی کا وفد آج سہ پہر نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد میں چیئرمین سیںٹ صادق سنجرانی اور دیگر…
ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک میں وانا روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے پولیس اہلکار کانسٹیبل شریف الدین تھے۔ڈی پی او کے مطابق شہید کانسٹیبل شریف الدین گھر سے ڈیوٹی…
ملتان: اے ایس آئی کی تھانے میں 15 روز تک لڑکی سے مبینہ زیادتی
ملتان کے تھانہ سیتل ماڑی میں اے ایس آئی کی لڑکی سے 15 روز تک مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سامنے آنے کے بعد لڑکی کی درخواست پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے درخواست میں الزام…
سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔بشکریہ…
پنجاب میں اسموگ، ورک فرام ہوم اور اسکول آن لائن کرنے کا امکان
نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے کابینہ کی اسموگ کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے جس میں مختلف محکموں سے رپورٹس لی جاتی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں کیے گئے اقدامات کی وجہ سے اسموگ کی صورت حال میں…
غیر تسلی بخش کارکردگی پر سی ای او حیسکو کو ہٹا دیا گیا
بجلی کی چوری کے خلاف غیر تسلی بخش کارکردگی پر حیسکو کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جی ایم ٹیکنیکل فیسکو محمد بشیر کو سی ای او حیسکو کا چارج دے دیا گیا۔حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد بشیر کو اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔حیسکو نے…
تابش ہاشمی کو گارڈ کے جامعہ کے گیٹ پر روکنے کا دلچسپ واقعہ
’جیو نیوز‘ کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنی یونیورسٹی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں تابش ہاشمی کو ان کے تعلیمی دور کی سُنہری یادوں کا ایک مزاحیہ قصہ سناتے…
رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…
جج نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا جس کے بعد عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ایک کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے التواء کی استدعا کی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا…
سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…
سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر
صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج صبح آلودگی 401 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی شہر نئی دہلی آلودہ ترین شہروں…
لاہور:اسموگ میں پھرخطرناک حدتک اضافہ
صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی۔طبی ماہرین کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر تجویز کیا گیا ہے کہ شہری ماسک لگا کر گھر سے نکلیں۔دوسری جانب ماحولیاتی آلودگی پھیلانے…
نسیم وکی کو ’کپل شرما شو‘ میں کتنا معاوضہ ملتا تھا؟
بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی کامیڈین نسیم وکی نے معروف بھارتی کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے فی قسط معاوضے سے پردہ اُٹھا دیا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر نشر ہونے والی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے نسیم وکی نے انکشاف…
دھند سے موٹروے M1 پشاور سے رشکئی تک بند
سردیوں کے آتے ہی دھند بھی دیہی علاقوں میں گھر کر لیتی ہیں جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ صفر ہونے کے سبب ٹریفک متاثر ہوتا ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ دھند کی وجہ…
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان پیش، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی…
کراچی: سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا
گزشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر پر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ، فیصل…