Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایل 9 کب اور کہاں؟ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 9واں ایڈیشن کہاں اور کب منعقد کیا جائے گا؟ اس حوالے سے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…
نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں غلط قانون کی 3 تاریخیں لیں، لطیف کھوسہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کو جھوٹا قرار دیدیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں کہ غلط…
سائفر کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی کارروائی مکمل ہونے تک نہیں ہوسکتی، شاہ خاور
وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر شاہ خاور نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس میں حکم امتناعی سے متعلق اگر تحریری حکم آتا ہے تو اس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی سماعت مکمل ہونے تک نہیں ہوسکتی۔اڈیالہ جیل کے…
سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے، مہر بانو قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کر…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان کا دورہ کیا۔اس دوران نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری ثقافت ڈاکٹر علیم لاشاری کی جانب سے چوکنڈی…
کراچی: 2 ماہ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف 93 کارروائیاں
رینجرز کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر کبیر احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 17 ستمبر سے شروع ہونے والے آپریشن کے دوران 93 کارروائیاں کی گئیں، اس دوران 187 غیر قانونی ہائیڈرنٹس میں سے 24 کو سیل اور 163 کو گرا کر متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر…
کرتار پور راہداری نے 76 برس بعد بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا
کرتارپور راہداری نے 2 بچھڑے خاندانوں کو 76 برس بعد ملا دیا۔کرتار پور میں 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے 2 خاندانوں کی 76 سال بعد دوبارہ ملاقات ہو گئی۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی کرن نارائن کی والدہ 1947ء میں اپنے بھائی جسوندر…
کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک…
فرحت شہزادی نے عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔فرحت شہزادی کی جانب سے عطاء تارڑ کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس کے متن کے مطابق عطاء…
افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا: آصف درانی
پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کا کہنا ہے افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ہے۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نےانسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
شاہین کو قومی ٹیم کی کپتانی دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔اپنے بیان میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا…
لاہور ہائیکورٹ: 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
لاہور ہائیکورٹ نے 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔اس تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا 3 لاکھ…
اشتعال انگیز گفتگو مقدمہ: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع کردی۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر عدالت اجازت دے تو میں کچھ گزارش کرنا چاہتی…
نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم…
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے۔ایک بیان میں ایچ آر ڈبلیو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں طبی سہولتیں، طبی کارکنان اور ٹرانسپورٹ پرحملے کر رہے ہیں۔ہیومن…
میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں۔مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے لیے مشکلات ہیں اس لیے انہیں…
جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
نگراں وفاقی حکومت نے جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں 3 رکنی وزراء کی کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارتِ…
سونا فی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے…
پی سی بی کا غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کل پی سی بی ہیڈ کوارٹر جائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مکی آرتھر، کوچ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی چھٹی…
بلوچستان سے کراچی آیا ایک اور کانگو مریض ڈسچارج
بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا کانگو وائرس کا ایک اور مریض علاج کے بعد ڈسچارج ہو گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ 4 زیرِ علاج ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگو…