Browsing Category
Urdunews
ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تا حال منظور نہیں کیا گیا۔فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروایا تھا۔رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا کہنا ہے کہ میرا استعفیٰ اسپیکر کے پاس ہے، منظور ہوا…
سپریم کورٹ گئے تو کل شام سے پہلے ریلیف ملنا یقینی ہے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے، اگر سپریم کورٹ گئے تو کل شام چار بجے سے پہلے ریلیف ہر صورت ملے گا۔بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ: پی ٹی آئی، ق لیگ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے بیرسٹر علی ظفر کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، جس میں لاہور…
پرویز الہٰی کی قانونی ماہرین سے مشاورت
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کرنے کے فیصلے کے بعد اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔پنجاب اسمبلی میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہٰی…
مکیش امبانی کے مستعفی ہونے پر’ ریلائنس کمپنی‘ کی ذمہ داری کسے دی جائے گی؟
بھارت کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی کمپنی ’ریلائنس‘ کے ٹیلی کام یونٹ کی سربراہی اپنے بیٹے کو سونپنے کے بعد کمپنی کی قیادت سے جلد مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔مکیش امبانی کا یہ اقدام مستقبل میں کمپنی میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں…
کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے، تحقیق
کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ بلیاں…
ہم مطمئن ہیں، ہمارے نمبرز پورے ہیں: عطا اللہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّہ تارڑ نے کہا ہے کہ 25 ارکان کو نکال بھی دیں تو بھی ہمارے ارکان کی تعداد 177 ہے، ہم خوش ہیں اور مطمئن ہیں ہمارے نمبرز پورے ہیں، اب نہ ان کا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا ہے نہ ہمارا کوئی ممبر ٹوٹ سکتا…
جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کِلر کون؟
جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کلرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنہوں نے اب تک 8 سفید شارک کو موت کی نیند سُلا دیا۔ یہ انکشاف گزشتہ روز شائع ہونے والے جریدے ’افریقی جرنل آف میرین سائنس‘ میں کیا گیا ہے۔محققین کے مطابق وہیل نر…
عدالتی فیصلے نے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا: فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کےفیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی۔اُنہوں نے کہا کہ عدالت نےجو حل…
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس بلالیا
لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم شہباز نے مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے فیصلے…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف درخواستیں منظور، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر گنتی کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…
ویڈیو: چیونٹیوں نے سونا چوری کرلیا
چیونٹیوں کے سونا چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہے گئے۔چیونٹیاں عام کیڑے ہیں، وہ حیرت انگیز طور پر اپنی بڑی طاقت کے لیے جانی جاتی ہیں اور وہ گروپ کی صورت میں بھاری چیزوں کو اُٹھانے میں مشہور…
سندھ، سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری
وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیر سے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں…
حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے: میاں محمود الرشید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی تینوں پٹیشنز منظور کر لی…
ترکی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق
ترکی (ترکیہ) میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترک وزیر صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کی تشخیص 37 سالہ شخص میں ہوئی ہے۔وزیر صحت نے کہا کہ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو آئسولیٹ کردیاگیاہے۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کیخلاف PTI کی درخواستیں منظور
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس…
افغانستان: افغان لویہ جرگہ شروع
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں، افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان…
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت کراچی کے پانی کے حوالے سے اہم اجلاس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کے پانی کے حوالے سے اہم اجلاس کیا گیا۔اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو بقاء اللّہ انڑ، کمشنر کراچی…
سندھ پولیس دعا زہرا کو لینے لاہور پہنچ گئی
سندھ پولیس دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔تفتیشی افسر ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کی اجازت دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لاہورکی متعلقہ پولیس اور اجازت کے بعد دعا زہرا کو کراچی منتقل…
کراچی: 1 دن میں 390 افراد کورونا میں مبتلا
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 390 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 43 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ مثبت کورونا کیسز…