جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب میں چاند رات تک مارکیٹیں اور بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چاند رات تک مارکیٹیں اور بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں ہوگا۔ پنجاب بھر میں اس فیصلے کا اطلاق اتوار 3 تین جولائی سے 9 جولائی تک ہوگا، محکمہ محنت نے نوٹیفکیشن…

سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیکس وصولی کی تفصیل سامنے آگئی

سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنز مکیش کمار چاؤلہ ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں۔صوبائی وزیر نے تفصیلات میں بتایا کہ رواں مالی سال 22-2021 میں 111 فیصد ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 133350 اعشاریہ 483…

نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی گئی

کراچی میں نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی گئی، عدالت نے ملزم کو دو روزہ جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی…

کراچی میں کل شام یا رات سے بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ

کراچی میں کل شام یا رات سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے، کل آندھی کا امکان بھی رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد کے مطابق 5 جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل سندھ پر اثر انداز رہے گا۔انہوں نے کہا کہ مون سون سسٹم مشرقی سندھ،…

عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا

کراچی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ گلشن اقبال بلاک 7 مدینہ مسجد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان محمد تقی عثمانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کابینہ سے کہا ہے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے…

مریم نواز نے اپنے بیٹے کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی۔مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری…

جنید صفدر نے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، مریم نواز تقریب میں شریک نہ ہوسکیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، تاہم ان کے کانووکیشن میں مریم نواز شریک نہیں ہوسکیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے…

پاکستانی سفیر کی یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اینریک مورا سے ملاقات کی ہے۔یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ہونے والی اس ملاقات میں سفیرِ پاکستان اور اینریک مورا…

ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ایک مقصد کے لیے نکلا ہوں کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

خاتون پریزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے کی خاتون پولنگ افسر سے بد تمیزی کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے ایم پی اے کے بیٹے کرن ہری رام کو نوٹس جاری کرتے…

امپورٹڈ حکومت کیلئے جولائی بہت اہم مہینہ ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے لیے جولائی کے مہینے کو بہت اہم قرار دیا ہے۔پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے مقتدر حلقوں اور حکومت کو بھی مخاطب کیا اور کہا کہ یہ ملک نہیں چلا سکتے…

اسلحہ کے ساتھ گرفتار شخص کے پی محکمہ صحت کا ملازم ہے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی جلسے میں پستول لے کر آنے والے گرفتار شخص سے متعلق بتادیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے جلسے میں خیبرپختونخوا حکومت کے تمام ملازمین بھی شامل…

دو سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دباؤ نہیں لیتا، شان مسعود

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دباؤ نہیں لیتا۔برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف شان مسعود نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کبھی خود کو بطور پلیئر کسی ایک فارمیٹ…

جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔لندن میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان کو رد کر دیا…

افغانستان: ننگرہار کے مدرسے پر دستی بم حملہ، 8 افراد زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ایک مدرسے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے رودات ضلع میں واقع مدرسے پر دستی بم سے حملہ کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا…

وزیراعظم نے فضائی مسافروں سے 50 ہزار ایف ای ڈی وصولی کا حکم معطل کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے فضائی مسافروں سے 50 ہزار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف اے ڈی) وصولی کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے فضائی مسافروں سے ایف اے ڈی وصولی کو غیر قانونی قرار دیا اور اس حوالے سے جاری کردہ حکم نامہ فوری طور پر معطل کرنے کا حکم…

رانا ثناء کا پنجاب ضمنی الیکشنز میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے…

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ اس آڈیو میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ کو ہدایات دیتی ہوئی سنی جاسکتی ہیں۔ اس ٹیلیفونک گفتگو…

ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت پر واضح کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی کی جائے گی، الیکشن سے…