Browsing Category
Urdunews
مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے، شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان منتخب ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع دینے…
چار سدہ: سابق شوہر نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چار سدہ کے علاقے تنگی میں پیش آیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔مقتولہ کا سابق شوہر کے ساتھ…
40 سال سے کم عمر خواتین اسمارٹ فون کی لت میں زیادہ مبتلا، تحقیق
اسمارٹ فون کی لت (بہت زیادہ اور بلا ضرورت استعمال کی عادت) کے حوالے سے ایک تحقیق میں سب سے زیادہ رسک (خطرہ) والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر زیادہ تعداد امریکیوں کی ہے۔ تحقیق کے مطابق تمام بالغوں کی تقریباً ایک تہائی…
خواتین سے متعلق نواز شریف کا پھر متنازع بیان
سیاسی اجتماعات میں شریک خواتین سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے جلسے ہوتے ہیں، وہاں خواتین بھی…
75 سالہ تاریخ میں انتخابی وعدے پورے نہیں ہوئے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں لوگ آتے ہیں اور وعدے کرتے ہیں۔ 75 سالہ انتخابی تاریخ میں ان وعدوں کو جمع کریں تو پتہ لگتا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے نہیں ہوئے۔انہوں نے ان…
نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں…
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا۔ اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز نے آج صبح یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا ہے۔ امریکی عہدیدار نے ڈرون کے مسلح ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ …
لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، سی آئی اے پولیس
لاہور کے علاقے شاد باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم عبدالوہاب ایک سابق پولیس افسر اور کاروباری شخصیت کی سپاری لے کر وطن واپس آیا تھا۔سی آئی اے پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لالہ شہباز کا مین شوٹر عبدالوہاب…
منڈی بہاء الدین: بیوہ خاتون کے بیٹے سے مبینہ اجتماعی زیادتی
منڈی بہاء الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بیوہ ماں نے الزام لگایا کہ ملزمان نے 6 ماہ قبل بیٹے کے ساتھ اجتماعی…
190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیش کی۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم نے اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش کی، نیب ٹیم جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تین…
ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ دنیا کی نظروں سے اوجھل
ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سنچری بنا کر ایک اور ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو دنیا کی نظروں سے اوجھل رہا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ…
ویرات کی 50ویں سنچری، نوواک جوکووچ کی مبارکباد
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر سربیا کے ٹینس سپر اسٹار نے بھی مبارکباد دی ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ میں…
شاہین آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان مقرر کے جانے کے بعد شاہین آفریدی نے بابر اعظم کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔ سابق کپتان نے کہا…
گجرات: خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈھاکا میں بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا۔ ادھر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) گزشتہ 48 گھنٹے سے…
شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی سی بی نے 34 سالہ شان مسعود کو ٹیسٹ…
ترک صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ میں جنگ بندی پر گفتگو
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس موقع پر ترک صدر اردوان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کےلیے اٹلی کی حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی…
اسرائیل غزہ میں وحشیانہ قتل عام روکے، ہسپانوی وزیراعظم
اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں پر شدید تنقید کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کا اندھا دھند اور وحشیانہ قتل عام روکے۔ انہوں نے…
عدالت کا لیاقت آباد سی ون ایریا کے پلاٹ پر قائم 6 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد سی ون ایریا کے پلاٹ پر قائم 6 منزلہ عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں…