جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا

طویل اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر کا سفر آج کل پھر نیچے کی جانب گامزن ہے، آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پروجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران سائٹس پر…

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، حادثہ یا قتل؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان  کے 6 افراد کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ…

جاپان: بچوں کے خصوصی تہوار میں کتوں اور بلیوں کو اہمیت ملنے لگی

بچوں کے لیے خصوصی ایک صدیوں پرانے جاپانی تہوار میں شرحِ پیدائش میں ریکارڈ کمی کے بعد پالتو کتوں اور بلیوں کو زیادہ اہمیت ملنے لگی۔جاپان میں بچوں کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے وہاں موجود ایک تاریخی مزار ’زما‘میں خصوصی عبادت کرنے کی…

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور…

غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد…

جاپان: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ

جاپان میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرا دی۔مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کی عمر 50 سال سے…

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس اسلام آباد میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں عسکری قیادت نے بھی خصوصی شرکت کی ہے۔اس اجلاس میں نگراں صوبائی…

بائیڈن کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 46 برس کے عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد…

امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی…

کے پی، باڈی اسکینرز کی خریداری کی تحقیقات شروع

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور میں اسپتالوں کے لیے خریدے گئے باڈی اسکینرز کی تحقیقات شروع کردی گئی۔پی ٹی آئی سرکار نے ضم اضلاع کے چھ آؤٹ سورس اسپتالوں کے لیے سال 20-2019 میں چھ اسکینر خریدے، جن کی مالیت ایک ارب روپے بنتی ہے۔رپورٹ کے…

جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو  کو دیکھ کر مظاہرین نے جنگ بندی کرو اور شرم کرو کے نعرے لگائے۔اس صورتحال میں ٹروڈو کو ریسٹورنٹ سے کھانا کھائے بغیر…

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے، برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس کے کینسر کے علاج کا ویٹنگ ٹائم بلند ترین سطح پر ہے۔ خدشہ ہے کہ 2040 تک ایک ہفتے میں کینسر کے 2,000 اضافی مریض ہوں گے۔ کینسر کے علاج کا حکومتی منصوبہ…

سلامتی کونسل کا غزہ میں جنگ میں وقفے کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جبکہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں…

بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، محمد عامر

لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کی بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، وہ ایونٹ میں 10 میچز جیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم، محمد عامر اور عبدالرزاق نے گفتگو کی۔محمد عامر نے کہا کہ…

ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی بہت آسان ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق ، عماد وسیم اور محمد عامر نے اظہار خیال کیا۔قومی فاسٹ…

مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان منتخب ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع دینے…

چار سدہ: سابق شوہر نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چار سدہ کے علاقے تنگی میں پیش آیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس کی تلاش شروع  کردی گئی ہے۔مقتولہ کا سابق شوہر کے ساتھ…

40 سال سے کم عمر خواتین اسمارٹ فون کی لت میں زیادہ مبتلا، تحقیق

اسمارٹ فون کی لت (بہت زیادہ اور بلا ضرورت استعمال کی عادت) کے حوالے سے ایک تحقیق میں سب سے زیادہ رسک (خطرہ) والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر زیادہ تعداد امریکیوں کی ہے۔ تحقیق کے مطابق تمام بالغوں کی تقریباً ایک تہائی…