Browsing Category
Urdunews
انگلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ناکام، بھارت کو 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 170 رنز بنائے جہاں…
ایاز صادق، سلمان رفیق نے استعفے کیوں دیے؟ وجہ سامنے آگئی
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ کیوں دیا؟ حکمران جماعت نے وجہ بتادی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق کے استعفوں سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ایوان…
مہیلا جے وردھنے کا وزیراعظم سے دلچسپ انداز میں استعفے کا مطالبہ
سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بلے باز مہیلا جے وردھنے نے اپنے ملک کے وزیراعظم پر دلچسپ انداز میں طنز کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔مہیلا جے وردھنے نے معروف کامیڈی کردار مسٹر بین کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے، جس…
عیدالاضحیٰ پر انتظامیہ فعال رہے، آلائشیں اٹھانے کا عمل یقینی بنائے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر انتظامیہ فعال رہے، آلائشیں اٹھانے کا عمل یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے دوران عید کے دنوں میں صفائی کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد کا حملہ
اسلام آباد میں سینئر صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چکوال کے مقدمے میں اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت منظور کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق سمیع ابراہیم پر حملہ اسلام آباد علاقے میلوڈی…
کوئٹہ: سینیٹر سرفراز بگٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ بگٹی کے قریب کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب ہونے والے ریموٹ کنڑول دھماکے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہو گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی واقعہ میں محفوظ رہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران نے جیو نیوز کو…
کراچی: مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں رہا، موسمیاتی تجزیہ کار
کراچی میں آج مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں ہے کیونکہ ہوا کے کم دباؤ کا رخ بلوچستان کی طرف ہو گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کا کچھ حصہ بحیرہ عرب اور کچھ بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی جانب ہے۔جواد…
ایاز صادق، خواجہ سلمان رفیق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفیٰ ذاتی…
والد کی پستول سے کھیلنے والے بچے سے گولیاں چل گئیں، 2 جاں بحق
بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں بچے والد کے پستول سے کھیل رہے تھے کہ گولیاں چل گئیں، جس سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔چشتیاں کے علاقے 4 گجیانی میں بچے پستول سے کھیل رہے تھے کہ اچانک گولیاں چل گئیں، جس…
اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ترجمان پنجاب حکومت عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، احسن اقبال سے بد تمیزی کا جواب دیا جائے گا، ادھار رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز احسن اقبال کے ساتھ ایک نجی ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس…
میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان دیا؟ چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ق لیگ میں کوئی اختلاف نہیں، کیا میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیان دیا ہے؟اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ نظریاتی اختلافات ہوتے رہتے ہیں اس میں کوئی…
عمران ریاض کی ضمانت کا عبوری حکم نامہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے 3 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں درج ہے کہ عمران ریاض کو چکوال میں درج مقدمے…
ویڈیو: قربانی کا جانور بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کر زخمی
کراچی میں قربانی کا جانور بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرانے کے بعد زخمی ہوگیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیفنس میں قربانی کے لیے لایا جانے والا جانور سڑک پر بھاگ رہا…
محکمہ موسمیات اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں فرق
محکمہ موسمیات کے رین ریکارڈ اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں انتہائی فرق ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی ایچ اے میں 38.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، جبکہ نجی ویدر اسٹیشن کے مطابق کلفٹن میں 91.6 ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا…
خواتین اور بچوں کو ڈھال بنانا عمران خان کی سیاست کا پرانا وتیرہ ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے ساتھ پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم نے بہت برداشت کرلیا ہے، اپنے کارکنوں کی تربیت کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے، خواتین اور بچوں…
عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت برقرار
عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہونے کے باوجود ملکی صرافہ بازار میں اس کی قیمت برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے…
عمران ریاض کی ضمانت منظور، دوران سماعت قہقہے کیوں لگے؟
لاہور ہائی کورٹ نے چکوال کے مقدمے میں اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ میں عمران ریاض کی گرفتاری اور مقدمات کے اخراج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عمران ریاض خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت…
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے شیخ رشید کے کان میں کچھ کہنے کی کوشش کی تو سابق وزیر داخلہ نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لیا۔کہوٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھے شیخ رشید کے کان…
عمران خان کی کارکنوں کے پُرتشدد رویے کی حوصلہ افزائی
گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ایک فیملی کی جانب سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، جس کی سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے۔تاہم اس سے پہلے ماضی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق…
پی آئی اے عملے کی فرض شناسی، قیمتی سامان خاتون مسافر کے حوالے کر دیا
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے عملے کی فرض شناسی کی ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔پی آئی اے کے عملے نے خاتون مسافر کو اُن کا قیمتی سامان بحفاظت حوالے کر دیا۔ہوا کچھ یوں کہ جدہ سے ملتان پہنچنے والی پرواز میں خاتون مسافر اپنے…