Browsing Category
Urdunews
الیکشن شیڈول آنے کے بعد لودھراں میں کئی SHO بدلے گئے: ریاض فتیانہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو الیکشن شیڈول آنے کے بعد بھی لودھراں میں کئی ایس ایچ او بدلے گئے ہیں۔ریاض فتیانہ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب وہی کر رہے ہیں جس کا ڈر تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ…
انٹر بینک میں ڈالر 2.09 روپے مہنگا
روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 2.09 روپے مہنگا ہوگیا.جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 207 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے پر دباؤ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں 1…
شمالی بلوچستان میں مون سون کا نیا سسٹم داخل
شمالی بلوچستان میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب دھانہ سر، شیرانی، کوہِ سلیمان اور درگ کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری…
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے اب تک پانی نہیں نکلا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے بھی اب تک پانی نہیں نکلا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت شہر میں ہنگامی حالت ہے، باتوں کے علاوہ کوئی سنجیدہ کوشش…
عمران خان کی برتری دیکھ کر حکومت نے دھاندلی شروع کر دی: شیخ رشید
چیئرمین عوامی نیشنل پارٹی شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 20 نشستوں پر برتری دیکھ کر حکومت نے دھاندلی اور غنڈہ گردی شروع کر دی ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والے ووٹ کو ذلیل کر رہے ہیں۔ان…
بارش کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں کیچڑ اور غلاظت
کراچی میں ہونے والی بارش کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں کیچڑ اور غلاظت کی صفائی ستھرائی کا کام نہیں ہوسکا۔عدالت میں پیشی پر آنے والے وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب سٹی کورٹ کے اطراف سے بارش کا پانی تاحال نہیں…
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10روپے تک کمی کا امکان
آئندہ دنوں میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری…
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں فورسز کی دہشتگردوں سے جھڑپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک…
13 جولائی کے شہدائے کشمیر کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے، علی رضا سید
کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم 13 جولائی کے شہدائے کشمیر کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ انہوں نے 13 جولائی کے یومِ شہداء کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے شہداء نے اپنے خون سے جدوجہدِ آزادی کو…
پانی کا بہاؤ جاری رکھنے کیلئے کازوے کھود دیا گیا
کراچی میں کورنگی کازوے کی سڑک کو پانی کا بہاؤ جاری رکھنے کے لیے کھود دیا گیا۔کورنگی کازوے سڑک کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ہیوی مشینری کے ذریعے پانی کو راستہ دینے کے لیے سڑک توڑی گئی ہے۔واضح رہے کہ مون سون بارشوں کے بعد ہر سال…
ننھی بچی کی کتے سے محبت، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹی بچی کی اپنے کتے سے محبت دکھائی گئی ہے کہ کس طرح سوتے وقت وہ کتے کو کمبل سے ڈھانپتی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی بچی اپنے بُل ڈاگ کو سوتے ہوئے دیکھ کر اس کے لیے ایک…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم آج ریٹائر ہو جائیں گے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج ریٹائر ہو جائیں گے۔ جسٹس مظہر عالم میاں خیل عہدے کی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہورہے ہیں۔ خیال رہے کہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی علالت کے باعث ان کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ…
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 58 پیسے مہنگا
روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 58 پیسے مہنگا ہو گیا۔جس کے بعد انٹر بینک میں 1 ڈالر 207 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 209 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے پر دباؤ جاری ہے،…
ون ڈے رینکنگ، پاکستان کس نمبر پر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سےجاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر آ…
شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد سے منسوب کر دیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، شاعر احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد کے نام سے شیئر کر دیا۔شبلی فراز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے کلام پر وفاقی وزیرِ خواجہ آصف کی جانب…
کراچی کے 90 فیصد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صرف اولڈ سٹی ایریا میں پانی موجود ہے، جو جلد نکال دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کینسر کے 17 سالہ مریض کا علاج کرانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کینسر کے 17 سالہ مریض کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سوشل میڈیا پر قلات کے علاقے زہری سے تعلق رکھنے والے کینسر کے مریض کے حوالے سے خبر…
سابق انگلش ویمن کرکٹر کی محمد رضوان کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو
سابق انگلش ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سارہ ٹیلر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محمد رضوان کیچ کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ سارہ ٹیلر نے اپنے…
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں 80 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے…
نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا
امریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرحِ سود 50 بیسز پوائنٹس بڑھا دی ہے۔ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کی جانب سے شرحِ سود کو 2.50 فیصد کیا گیا ہے۔میڈیا…