Browsing Category
Urdunews
تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی…
عمران خان پنجاب ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں…
اپنے آبائی گھر جانے کیلئے 90 سالہ بھارتی خاتون کا 75 برس بعد دورہ پاکستان
ایک 90 سالہ بھارتی خاتون 75 برس بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، تاکہ وہ راولپنڈی میں واقع اپنے آبائی گھر کو دیکھ سکیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر مسز رینا چھبر ورما کو تین ماہ کا ویزہ جاری کیا…
پرویز الہٰی کی مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما پرویز الہٰی نے اپنے صاحبزادے مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف کی ہے۔پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر جیو نیوز سے گفتگو…
سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں، خورشید شاہ
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں۔پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے، نظام چلتے رہنا چاہیے،…
شہباز گل حوالات میں بند، تصویر وائرل ہوگئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور کے حوالات میں بند کردیا گیا۔شہباز گل کی علی پور تھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس نے شہباز گل کو آج پی…
شیخوپورہ کے پولنگ اسٹیشن میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
شیخوپورہ کےعلاقےچاندنی چوک میں دو جماعتوں میں جھگڑا ہوا ہے، جہاں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ کے علاقے چاندنی چوک کے پولنگ اسٹیشن 503 میں جھگڑا ہوا۔ڈی ایس پی آصف زمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک…
پاکستان کے عوام نے دنیا کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دیدیا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے پاکستان کے عوام نے عالمی طاقتوں کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دے دیا۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ شاندار فتح کے بعد شاید آج عمران خان خطاب نہ کریں بلکہ کل…
زین قریشی اور ن لیگی امیدوار نے ایک ساتھ نتیجہ دیکھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے کامیاب ہوئے۔زین قریشی اور مسلم لیگ (ن) کے سلمان نعیم نے نتائج الیکشن آفس میں ایک ساتھ دیکھے…
پنجاب ضمنی الیکشن نتائج پر شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ…
تخت پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج، پولیس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او محمود اکبر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی شق…
فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاستدان تسلیم کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاست دان تسلیم کرلیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف نے تو کہا تھا کہ ہمیں الیکشن میں جانا چاہیے، نواز شریف سے…
کراچی اور گردونواح میں بارش، طیاروں کو لینڈنگ میں مشکلات، کئی پروازیں معطل
کراچی میں اتوار کو جاری رہنے والی بارش کی وجہ سے مختلف طیاروں کو لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، متعدد پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ کئی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی آنے والی ایئر سیال کی …
عوام نے 11 جماعتی اتحاد کو شکست دیدی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام نے 11 جماعتوں کے اتحاد کو شکست دی۔پی پی 217 میں صاحبزادے زین قریشی کی فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کے خلاف 11…
الیکشن نتائج کے بعد مریم نواز کا موقف سامنے آگیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں نتائج آنے کے بعد اپنا موقف پیش کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں۔مریم نواز نے کہا کہ عوام کے فیصلے کے…
شاہ محمود قریشی کے گھر کارکنوں کا زین قریشی کی جیت کی خوشی میں جشن
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے گھر پر ان کے بیٹے زین قریشی کی جیت کی خوشی میں کارکنوں نے جشن منایا۔اس موقع پر زین حسین قریشی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمران خان کے بیانیہ کی جیت ہے، …
ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کرلی
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور حریف جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی فتح کو تاریخی قرار دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ دل سے تسلیم کرتا…
عمران خان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وکٹری اسپیچ کی تیاریاں کرنے لگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر رہنماؤں سے وکٹری اسپیچ پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خطاب میں پنجاب کے لوگوں کا شکریہ ادا…
جوہری بم بنانے کی صلاحیت ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ایران
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر کمال خاررازی نے کہا ہے کہ تکنیکی لحاظ سے ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمال خاررازی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری بم بنانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں…